Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

✨»🏵آج کی سنہری بات🏵«✨
✍🏻 انسان کا سب سے بڑا نقص، خامی اور عیب یہ ہے کہ
وه دوسروں کے نقائص، خامیوں اور عیوب پر نظر رکھے
*اللہ رب العزت* ہمیں ان نقائص سے بچائے.امین
*اللهم إِنـي أعـوذُبِك مِن الْكُـفر ، وَالفَـقْر ، وَأعـوذُبِكَ مِن عَذابِ القَـبْر ، لا إلهَ إلاّ أَنْـتَ*
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

Gulab_007
 

اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته
*اَقوالِ زَریں*💫
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*

Gulab_007
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*

Gulab_007
 

اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته
💚💚 *اَقوالِ زَریں*💚💚💚
✍🏻 *جنت ماں کے قدموں تلے ہے لوگ اسے نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں۔*

Gulab_007
 

اسلام وعليكم ورحمة اللة وبركاته 💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*

Gulab_007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا.*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Gulab_007
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
اللہ تعالیٰ کا یہ قانون ہے کہ جو شخص کھلے ذہن کے ساتھ "حق" بات سننے سمجھنے کے لیے آمادہ نہیں ہوتا اسے قبول "حق" کی توفیق نہیں بخشی جاتی اور "خواہشات کے حجابات" اس کے دل پر ایسے پڑ جاتے ہیں کہ "داعی" کتنی ہی وزنی دلیل پیش کرے بات اس کے دل میں اترتی ہی نہیں....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Gulab_007
 

💎🌻 بڑوں کی تعظیم، چھوٹوں پر شفقت
✨❣رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا اور صاحب ِ علم کو نہیں پہچانتا۔
📘 مسند احمد 9577

Gulab_007
 

*🍂🌻اسـلامک پھــول🍃🌻* 💜🌷تین افراد پر جنت حرام📿🍁نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان پر جنت کو حرام قرار دیا ہے، شراب پر ہمیشگی اختیار کرنے والا، والدین کا نافرمان اور وہ دیوث جو اپنے گھر کے اندر برائی کو برقرار رکھتا ہے۔📌 اپنے گھر کے افراد کے بارے میں غیرت نہ رکھنے والے کو دیوث کہتے ہیں۔📘 مسند احمد 9975🌻🌷🌻🌷🌷🌻🌷🌻🌷🌻
🌻🌴نفاق کی 3 خصلتیں💖 *❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین خصلتیں ہیں، جب وہ کسی آدمی میں پائی جائیں گی تو وہ خالص منافق ہو گا، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی مخالفت کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے، اور جس فرد میں ان میں ایک خصلت ہو گی تو اس میں وہ دراصل نفاق کی خصلت ہو گی،یہاں تک کہ وہ اس کو ترک کر دے۔*

Gulab_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒ســلام کرنے کے آداب:*
🌟سیــدنا جابر رضی الله عنہ سے موقوفا مروی ہے کہ: *سوار شخص پیدل چلنے والے کو سلام کہے، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے، اور دو پیدل چلنے والوں میں جو سلام میں پہل کرے وہ افضـــــل ہے۔*
🌟سیــدنا ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: *چـــھوٹا بڑے کو سلام کہے ،گزرنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں-*
📚 #السلسلة_الصحیحة :471-472
🔎 #اخلاق_آداب_کا_بیان

Gulab_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒جہنمیوں کے لیے کھولتا ہوا پانی💦♨*
🌹🍂سیــدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :
*🔥’’ کھولتا ہوا پانی ان (جہنم والوں) کے سروں پر ڈالا جائے گا تو وہ کھولتا ہوا پانی داخل ہو جائے گا حتی کہ وہ اس کے پیٹ کے اند تک پہنچ جائے گا اور اس کے پیٹ کے اندر جو کچھ ہے اسے کاٹ ڈالے گا حتی کہ وہ اس کے قدموں سے نکل جائے گا ، اور یہ وہ صہر (گلا دینا) ہے پھر اسے اس کی پہلی ہی حالت پر لوٹا دیا جائے گا ۔‘‘*
📚 #مشکاة_المصابیح:5679(حسن)
🔍 #جنت_جہنم_کا_بیان

Gulab_007
 

🌹•═☆༻◉﷽◉༺☆═•🌹*📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*
💦🌹☜ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا:*📜 ```کوئی کسی کے جانور کا دودھ بغیر اس کی اجازت کے نہ دوہے، کیا کوئی یہ پسند کرے گا کہ اس کے بالاخانہ میں کوئی جائے، اور اس کے غلہ کی کوٹھری کا دروازہ توڑ کر غلہ نکال لے جائے؟ ایسے ہی ان کے جانوروں کے تھن ان کے غلہ کی کوٹھریاں ہیں، تو کوئی کسی کے جانور کو اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے ۔``` 📜💦 *سنن ابن ماجہ 2302*💦📜💦🌹☜ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*📜 ```اونٹ ان کے مالکوں کے لیے قوت کی چیز ہے، اور بکریاں باعث برکت ہیں، اور گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے بھلائی بندھیہے ۔``` 📜💦 *سنن ابن ماجہ 2305*💦📜💦🌹☜ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
📜 ```اونٹ ان کے مالکوں کے لیے قوت کی چیز ہے،

Gulab_007
 

*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
مشرک کا نماز جنازہ پڑھنا اور پڑھانا درست نہیں ہے خواہ وہ زندگی میں اپنے آپ کو شیعہ یا سنی، یا اھل حدیث یا بریلوی یا کچھ اور کہلواتا رہا ہو
اللہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں فرماتے ہیں
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۤ اَنۡ يَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ وَ لَوۡ كَانُوۡۤا اُولِىۡ قُرۡبٰى مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمۡ اَنَّهُمۡ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ ۞
ترجمہ:
اس نبی اور ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے، کبھی جائز نہیں کہ وہ مشرکوں کے لیے بخشش کی دعا کریں، خواہ وہ قرابت دار ہوں، اس کے بعد کہ ان کے لیے صاف ظاہر ہوگیا کہ یقینا وہ جہنمی ہیں۔
📖سورۃ التوبة
آیت نمبر 113
*واللہ أعلم*

Gulab_007
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و
🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
*_🌙 26 جمادی الاول 1441 ھِجْــرِی_**_🗂 22 جنوری 2020 عِیسَوی_*
*_☀ 08 ماگھ 2076 بکـــــرمی_*
*_🌎  بـــــروز بدھ _*
*_ایک پیاری بات_*
*_اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے۔کم خرید لیجئے۔سستا پہن لیجئے۔سادہ کھائیےلیکن حلال کھائیے..._*
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟

G  : ختم نبوت زنده باد - 
Gulab_007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Gulab_007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Gulab_007
 

⚜ *بچے آپکی نصیحت سے نہیں، آپکے عمل سے سیکھتے⚜*
〰〰〰🌹〰〰〰
*آپکے بچے آپ کو گھر میں موبائل میں زیادہ مشغول دیکھتے ہیں یا قرآن میں❓**فلموں سے دل بہلاتا دیکھتے ہیں یا ذکر اللّٰہ سے❓**فجر پر اٹھتا دیکھتے ہیں یا دیر تک سوتا❓**نمازوں کا پابند دیکھتے ہیں یا لاپرواہ❓**دوسروں کی غیبت کرتا دیکھتے ہیں یا تعریف❓**نوکروں سے بدتمیزی، حقارت، اور بد اخلاقی سے پیش آتا دیکھتے ہیں یا سب کو عزت دیتا ہوا❓**رشتہ داروں کا خیال رکھتے اور صلہ رحمی کرتا دیکھتے ہیں یا بات بات پر تعلق توڑتا ہوا❓**اکثر خوش مزاج اور مسکراتا ہوا دیکھتے ہیں یا لڑتا جھگڑتا اور اکھڑا مزاج❓**ہر وقت مال کی حرص میں مبتلا دیکھتے ہیں یا قناعت کرتے❓*
*ہر وقت لاحاصل کے غم میں دیکھتے ہیں یا حاصل شدہ کے شکر میں؟❓*
*آپ کو محنت اور جدوجھد کرتا دیکھتے ہیں یا سست، کاہل، بہانے باز اور کام

Gulab_007
 

✨»🏵آج کی سنہری بات🏵«✨

✍🏻 انسان کا سب سے بڑا نقص، خامی اور عیب یہ ہے کہ
وه دوسروں کے نقائص، خامیوں اور عیوب پر نظر رکھے
*اللہ رب العزت* ہمیں ان نقائص سے بچائے.امین
*اللهم إِنـي أعـوذُبِك مِن الْكُـفر ، وَالفَـقْر ، وَأعـوذُبِكَ مِن عَذابِ القَـبْر ، لا إلهَ إلاّ أَنْـتَ*🙏
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

Gulab_007
 

*سیرت النبی کریم ﷺ ۔۔۔ قسط: 1*
*سرزمینِ عرب اور قومِ عرب کا مختصر جائزہ:*
آج سے سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پاک کے تذکرہ سے پہلے بہت ضروری ہے کہ آپ کو سرزمین عرب اور عرب قوم اور اس دور کے عمومی حالات سے روشناس کرایا جاۓ، تاکہ آپ زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے وقت عرب اور دنیا کے حالات کیسے تھے۔
ملک عرب ایک جزیرہ نما ہے، جس کے جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں خلیج فارس و بحیرہ عمان، مغرب میں بحیرہ قلزم ہے، تین اطراف سے پانی میں گھرے اس ملک کے شمال میں شام کا ملک واقع ہے، مجموعی طور پر اس ملک کا اکثر حصہ ریگستانوں اور غیر آباد، بےآب و گیاہ وادیوں پر مشتمل ہے، جبکہ چند علاقے اپنی سرسبزی اور شادابی کے