🌴🌷وہ جھوٹا نہیں جو۔۔
🌸💠رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے ایمان والو! تم لوگوں کو کون سی چیز اس طرح لگاتار جھوٹ بولنے پر آمادہ کرتی ہے، جیسے پتنگے لگاتار آگ میں گرنا شروع ہو جاتے ہیں، ابن آدم پر اس کے ہر جھوٹ کو لکھ لیا جاتا ہے، ما سوائے تین امور کے، (۱) وہ خاوند جو اپنی بیوی سے جھوٹ بولتا ہے، تاکہ اس کو راضی رکھے، (۲) وہ آدمی جو جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹ بولتا ہے اور (۳) وہ آدمی جو دو مسلمانوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے۔
📘 مسند احمد 9897
خو شی ہو یا غمی ہو
یہ زندگی بہر حال گذرجائیگی.
نہ ضمیر فروش بنو
نہ دین فروش بنو۔۔


❣🤲🏻 🌙۔
*مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا.*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
*❣دبستان ادب 🌙*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻 الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
*ဩ࿙منجانب اصلاحِ مُعاشرہ ٹیم࿚ဩ*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥
✍رشتے____❗️
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔🔥
*🙏🏻*
💜🌷تین افراد پر جنت حرام
📿🍁نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان پر جنت کو حرام قرار دیا ہے، شراب پر ہمیشگی اختیار کرنے والا، والدین کا نافرمان اور وہ دیوث جو اپنے گھر کے اندر برائی کو برقرار رکھتا ہے۔
📌 اپنے گھر کے افراد کے بارے میں غیرت نہ رکھنے والے کو دیوث کہتے ہیں۔
📘 مسند احمد 9975
🌻السلام وعلیکم!!🌹🌹
آنسوبھی بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں حقیقت میں دنیا کا سب سے قیمتی پانی اور دیکھنے میں بہت ہی شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنے دُکھ درد‘ کتنی خوشیاں‘ کتنا میل‘ کتنا کھوٹ اور کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں-
🌻 صبح بخیر☕🌹🌹
💐💠مشورہ
🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔
📘 مسند احمد 9970
💐💠مشورہ
🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔
📘 مسند احمد 9970
🌹🔮کھڑے ہو کر پانی
⛲💝رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر پانی پئے، مشکیزے کے منہ سے پانی پئے اور اس سے کہ آدمی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع کرے۔
📘 مسند احمد 9971
*🌴♻مُختـــــصر پُـــر اثَـــر♻🌴*
*بد نصیب ہے وہ اولاد*
*جس کی سختی اور*
*برے رویے کیوجہ سے*
*اُس کے والدین اُس سے*
*بات کرنے سے ڈرتے ہوں*
🌻🌴نفاق کی 3 خصلتیں
💖❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین خصلتیں ہیں، جب وہ کسی آدمی میں پائی جائیں گی تو وہ خالص منافق ہو گا، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی مخالفت کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے، اور جس فرد میں ان میں ایک خصلت ہو گی تو اس میں وہ دراصل نفاق کی خصلت ہو گی،یہاں تک کہ وہ اس کو ترک کر دے۔
📘 مسند احمد 9977
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
❣🤲🏻 🌙۔
*مرد کےسر پر ہیلمٹ نہ ھونے سے چالان ہوسکتا ھے لیکن عورت کے سر پر دوپٹہ نہ ھونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا جان کی قیمت ھے ایمان کی نہیں*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
۔
✍احساس____❗️
*رشتے اور تعلق نبہانا ایک فن ہے، جس کے لئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے* - 💙
*🙏🏻*

✨»🏵آج کی سنہری بات🏵«✨
✍🏻 دوسروں پر آئی مصیبت کو سزا اور اپنی مصیبت کو آزمائش سمجھنے والا تکبر میں مبتلا ہوتا ہے
*ذراسوچئے*🤔
*سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْك*🌺
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🪐𝓑𝓪𝓑𝓪 𝓡𝓪𝓾𝓯 🪐🖊*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain