❣🤲🏻 🌙۔
*رب کی بڑائی کے لئے اِک سورۃُ الاِخلاص ہی کافی ہے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
❣🤲🏻 🌙۔
*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
❣🤲🏻 🌙۔
*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
اپنی باتوں کے جادو سے سحر طاری کر دینا پورے ماحول کو اپنا سامع بنا لینا وقعی بہت بڑا فن ہے الفاظ کو کب کہاں کس ترتیب لہجہ اور انداز میں کہنا ہے بہت بڑی مہارت ہے اور اگر یہ گفتگو علم سے مزین ہو تو مفید بھی ہوسکتی ہے اگر اللہ نے آپ کو یہ ہنر دیا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں..!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﺟﺐ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮧ ﭘﮍﺗﯽ...!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا.....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
کبھی کبھی کسی ایک کو دِل سَے اُتارتے اُتارتے، ساری دُنیا دِل سے اُتر جاتی ہے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہر انسان ریپلیس ہوجاتا ہے، کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی دلچسپ لوگ مل جانے پر...!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_السلام وعلیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ....!!!_*
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم....°*
*_📌نـــــوٹ📌_*
*کوپی پیسٹ کرنے والے احباب ہمیں خوشی ہوئی آپ ہمارے منتظر ہوتے ہیں کہ کب اصل کی نکل بنائے ہمارے لے فخر کی بات ہے...!!!*
*_🌷🌷💞💞❣❣آج کــــے ســــات گولڈن پیغــام❣❣💞💞🌷🌷_*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*Regards ⚜🖋:-*
*_🌷❣📚Aliiiiiii ki Diary📚❣🌷_*
*Request😇😇 :-*
*Share These Posts In Other Groups JazaK Allah*
🏮🏵تکبر، قرض اور خیانت
💠💎نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کی روح اس حال میں اس کے جسم سے جدا ہو کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو، تو وہ جنت میں داخل ہو گا، ایک تکبر، دوسری قرض اور تیسری خیانت۔
📘 مسند احمد 9985
🔮💝منافق کی 3 نشانیاں
🌷💜رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین خصلتیں ہیں، جس آدمی میں وہ ہوں گی، وہ منافق ہو گا، اگرچہ وہ روزہ رکھتا ہو اور نماز پڑھتا ہو اور یہ گمان کرتا ہو کہ وہ مسلمان ہے، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وہ وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے۔
📘 مسند احمد 9989
🌼💞تین چیزیں حرام
🕯💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تین امور کو ناپسند کیا ہے، قیل و قال، کثرت سے سوال کرنا اور مال ضائع کرنا اور اس کے رسول نے تم پر تین چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، بیٹیوں کو زندہ درگور کرنا، ماؤں کی نافرمانی کرنا اور روک لینا اور مانگنا۔
📘 مسند احمد 9981
•••┈✿✨سلسلہ وار دعـائیں✨✿┈•••
*📃دعــــا نمبــر 2*
🎗لـباس پہــننے کی دعــــا 🤲🏻
*🍂 اَلْحَــمْدُ لِلهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ هٰــــذَا الثَّـوْبَ وَ رَزَقَنِيهِ مِنْ غَــيْرِ حَـــوْلٍ مِنِّي، وَلَا قُــــوَّةٍ*
⊰✿⊱ *ترجمــــــہ:
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا اور اس نے مجھے(یہ کپڑا) میری کسی طاقت اور قــوت کے بغیر عطا فرمایا۔
📕【سنن ابوداؤد : 4023】 *📚 دین کا راستہ 📚*
*سلسلہ احادیث مبارکہ*
مرتب:-✍
*محمد حسن جان*
فاضل:-جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی۔
14*🍀 کبھی بھی کسی کو دھوکہ نہ دیں اور جس کسی کے ساتھ بھی کوئی نیکی اور احسان کریں تو اُس کو جتلانے سے مکمل اجتناب کریں۔ بس نیکی کر کے بھول جائیں اور اُسکا اجر اور بدلہ الله سے مانگیں مخلوق سے طمع نہ رکھیں🍀*
🌸 *جنت میں داخل نہ ہوگا* 🌸
🔅 ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے:
*مکّار و غدّار ، بخیل اور احسان جتانے والا جنت میں داخل نہ ھو گا*۔
(مسند احمد بن حنبل)*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو علم دین سکھایا، تو اس کو اتنا ثواب ملے گا جتنا کہ اس شخص کو جو اس پر عمل کرے، اور عمل کرنے والے کے ثواب سے کوئی کمی نہ ہو گی ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -240»
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*قیامت قریب آگئی ہے*
_رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو!جب تم کسی لشکر کے بارے میں سنو کہ وہ نزدیک ہی زمین میں دھنسا دیا گیا ہے تو سمجھو قیامت قریب آگئی ہے۔_
[سلسلہ صحیحہ 2515]🍂 *📚 دین کا راستہ 📚*
🌹•═☆༻◉﷽◉༺☆═•🌹
*📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*
💦🌹☜ *۔ مطرف سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے اور عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں نماز پڑھی ۔*
📜 ```جب وہ سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے اور جب اپنا سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے ، جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو عمران رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا ، پھر کہا : انہوں نے ہمیں محمدﷺ کی نماز پڑھائی ہے یا کہا : انہوں نے مجھے محمدﷺ کی نماز یاد دلا دی ہے ۔```
🎗🏵 *صحیح مســلم 873*
Surat No 4 : Ayat No 16
*وَ الَّذٰنِ یَاۡتِیٰنِہَا مِنۡکُمۡ فَاٰذُوۡہُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَ اَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۶﴾*
🍃🍁🍃🍁🍃🍁🍁🍃
*تم میں سے جو دو افراد ایسا کام کرلیں انہیں ایذا دو اگر وہ توبہ اور اصلاح کرلیں تو ان سے مُنہ پھیر لو ، بیشک اللہ تعالٰی توبہ قبول کرنے والا ہے اور رحم کرنے والا ہے*
🌷🌻🌷🌻🌷🌻🌷🌻
اسلامک پھول
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain