🍃🌳پڑوسی کے متعلق اسوة حسنہ🍃🍂🌳
جس شخص نے پڑوسی کو تکليف دی،اس نے آپﷺکو تکليف دی۔
جس شخص نے پڑوسی سے لڑائی کی اس نے آپﷺ سے لڑائی کی۔
قیامت کے دن سب سے پہلے پڑوسی کا مقدمہ پیش کیا جاۓ گا۔
پڑوسی کا احترام کرنا والد کی طرح ہے ۔
پڑوسی کے لیے کھانے کا شوربا ذیادہ رکھنا سنت رسول ﷺہے۔
غیر مسلم پڑوسی کی رعایت کرنا بھی سنت ہے ۔
معمولی گناہ اس لیے نہیں کرنا چاہٸے کہ معمولی ہے اس سے کیا ہوگا کیونکہ کبھی معمولی آگ سے پورا گھر جل جاتا ہے اور معمولی نیکی کو اس لیے نہیں چھوڑنا چاہٸےکہ معمولی ہے اس سے کیا ہوگا کبھی معمولی سی نیکی مرنے والے کی جان بچا سکتی ہے
حکایات شیخ سعدی
نوشیرواں عادل بادشاہ:
کہتے ہیں کہ ایک بار شکار کے دوران نوشیرواں نے اپنے ایک نوکر کو کبابوں کے لئے قریبی گاؤں سے تھوڑا نمک لانے کو کہا اور تاکید کی کہ خبردار پیسے دے کر لانا کہ کہیں یہ رسم نہ پڑ جائے اور گاؤں تباہی نہ ہو جائے لوگوں نے کہا اتنے سے نمک سے کیا ہو گا ؟
نوشیرواں نے کہا کہ ظلم کی بنیاد جب دنیا میں رکھی گئی تو تھوڑا سا ہی تھا پھر جو بھی آیا اس میں اضافہ کرتا گیا اور اب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ گیا اگر بادشاہ عوام کے باغ سے ایک سیب کھائے گا تو اس کا کے نوکر پورے باغ کو جڑوں سمیت اکھاڑ لیں گے اگر بادشاہ پانچ انڈوں کا ظلم جائز سمجھتے تو اس کے سپاہی ہزاروں مرغ سیخوں پر چڑھا دیں گے وضاحت:
حکمرانوں کی ذرا سی غفلت قوم کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے اس کا بہت ہی شاندار تجزیہ اس حکایت میں کیا گیا ہے بزرگ فرماتے ہیں مع
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *30 جمادی الاول 1441ھ* 💎
🔖 *26 جنوری 2020ء* 💎
🔖 *13ماگھ 2076ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday
🌺 *جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت؟*🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا گھر میں تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ افضل ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -788»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❣🤲🏻 🌙۔
*ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا جس کو نرمی عطا کی گئی، اس کو دنیا و آخرت کی خیر و بھلائی سے نواز دیا گیا اور صلہ رحمی، حسن اخلاق اور پڑوسی سے اچھے سلوک (جیسے امورِ خیر) گھروں (اور قبیلوں) کو آباد کرتے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں ».*
*[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٥١٩ ]*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
🕌🕌🕌
┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
*Bismillahirrahmanirrahim*
┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
*✦ Teen baato ki Waseeyat ✦*
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
*📚 Hadees
Hazrat Abu Zarr Radi Allahu anhu se rivayat hai ki Rasoolullah ﷺ ne mujhe teen baato ki waseeyat farmayee jo main in sha Allah kabhi nahi chorhunga, pehla Chasht (Duha) ki namaz padhne ki aur dusra sone se pahle witr ki namaz ada kar lene ki aur teesra har mahine 3 din roza rakhne ki.
- 📔 (Sunan Nasaii, 315, 2406)
❁〰〰〰〰〰〰〰〰〰❁
❣🤲🏻 🌙۔
*" خالق سے مضبوط تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ کامل ایمان کی علامت ہے ۔زندگی صرف کھانے پینے اور سونے جاگنے کا ہی نام نہیں ہے بلکہ دوسروں کے دلوں اور دعاؤں میں زندہ رہنے کا نام بھی زندگی ہے
۔"طالب دعا
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🌹•═☆༻◉﷽◉༺☆═•🌹
*📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚*
🌹💦☜ *(۳۲۹۶) عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یٰسٓ قَلْبُ الْقُرْآنِ، لَا یَقْرَؤُہَا رَجُلٌ یُرِیْدُ اللّٰہَ تَعَالٰی وَالدَّارَ الآخِرَۃَ إِلَّا غُفِرَ لَہُ وَاقْرَئُ وہَا عَلٰی مَوْتَاکُمْ*
💦🌹☜ *سیّدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
📜 ```سورۂ یس، قرآن کریم کا دل ہے، جو آدمی اللہ تعالیٰ اور آخرت کے گھر کا ارادہ کرتے ہوئے اس کی تلاوت کرتا ہے، اسے بخش دیا جاتا ہے، اور اپنے قریب الموت لوگوں پر بھی اس سورت کی تلاوت کیا کرو۔```
🎗♻ *مسنــد احــمد 3296*♻🎗
💞•┈••●☆🌹☆●••┈•💞
سورہ الفرقان آیت نمبر 61
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ جَعَلَ فِیۡہَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیۡرًا ﴿۶۱﴾
ترجمہ:
بڑی شان ہے اس کی جس نے آسمان میں برج بنائے (٢٢) اور اس میں ایک روشن چراغ اور نور پھیلانے والا چاند پیدا کیا۔
رسول اللہ ﷺنےفرمایا:
“ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ
(دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں )
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "
(بخاری،٧٥٦٣)
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب ہم چاہتے ہیں بنا کسی سوال جواب کے سامنے والا ہماری ذات کی کرچیاں چن لے ہمیں احساس دلائے بغیر ہماری ذات کو مکمّل کر دے جیسے کہ حال سے کچھ پہلے تھا اور درمیان والا وقت کہیں بہت پیچھے چلا جائے ایسے ہاتھ اور کندھے بہت نایاب ہوتے ہیں جو ایسے بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
انسان دوسروں پر کم ہی اعتبار کرتا ہے لیکن جب وہ مشکلات کا سامنا کرتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ زندگی تو مکڑی کا ایک جالا ہے جس کے تانے بانے حالات اور واقعات بنتے ہیں....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کےجو چاہے لے لیں بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
لازم نہیں کہ ہر بار سامنے پیش کیا جانے والا منظر ہی دھندلا ہو اکثر و بیشتر دھند ہمارے زہنوں پر بھی چھائی رہتی ہے جو کسی بھی منظر یا تصویر کی اصل حقیقت ہم پر واضح نہیں ہونے دیتی.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
سب سے جان لیوا نشہ کسی انسان کی لت لگ جانا ہے کیونکہ ہر نشے کا متبادل آپ کو باآسانی مل سکتا ہے مگر انسان کے چھوڑ جانے پر اس کا متبادل مل جانا تقریباً ناممکن ہے.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟـﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﻟـﻔـﺎﻅ ﮐـﯽ ﺑـﺠـﺎﺋﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﻋﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﺮﺩﺍﺭ ھے.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
❤💛❤💛❤ ✍
*بُرے آدمی سے بھی اچھا سلوک*
❤💛❤💛❤ ✍
ایک روز حضور ﷺ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں تشریف فرما تھے ۔ ایک شخص نے آ کر ملاقات کی اجازت طلب کی ۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ**یہ اپنے قبیلے کا بہت بُرا آدمی ہے ۔**پھر آپ باہر تشریف لے گئے اور اس سے بڑی نرمی کے ساتھ بات کی ۔ گھر میں واپس تشریف لائے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا آپ نے تو اس سے بڑی اچھی طرح گفتگو فرمائی ، حالانکہ باہر جاتے وقت آپ نے اس کے متعلق وہ کچھ فرمایا تھا ۔ جواب میں آپ نے فرمایا
*خدا کے نزدیک قیامت کے روز بد ترین مقام اس شخص کا ہو گا جس کی بد زبانی سے ڈر کر لوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں . ( بخاری و مسلم )**اس واقعہ پر غور کیجیے تو معلوم ہو گا کہ حضور ﷺ نے اس شخص کے متعلق بُری رائے رکھنے کے باوجود اس کے ساتھ اچھی طرح بات چیت تو اس لیے کی کہ
❣🤲🏻 🌙۔
*وسوسے کی دو قسمیں ہیں*
*اول : جو بغیر اختیار کے خود بخود دل میں پیدا ہو جاتا ہے، جس میں آدمی کا ذاتی ارادہ شامل نہیں ہوتا۔ یہ وسوسہ تمام شریعتوں میں قابلِ معافی ہے۔*
*دوم : اپنے اختیار اور ذاتی ارادے کے ساتھ دل میں بُرائی کا تصور پیدا کرنا۔ یہ وسوسہ شریعتِ محمدیہ میں اس وقت تک قابلِ معافی ہے، جب تک اس وسوسے والا زبانی اظہار یا جسمانی عمل نہ کر دے۔*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بے شک اللہ نے میری اُمت کے اُن وسوسوں سے درگزر فرمایا ہے جو سینوں میں پیدا ہوتے ہیں، جب تک لوگ ان پر عمل نہ کریں یا زبانی اظہار نہ کریں۔*
*[صحیح بخاری : 2528، صحیح مسلم :127 / 331]*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain