✌🔥کسی نے ہنس کر پوچھا کے میر صاحب کبھی عشق ہوا ہے ❤
میں نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولا آج بھی ہے.❣💔
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے
سُن لو 💕
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😘
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے