*💞💞آج کی اچّھی بات 💞💞* *جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔* 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*کبھی کبھی* ایسا ہوتا ہے بہت *ساری باتیں* کرنے کو *دل* کرتا ہے.....😞 *مگر سننے* والا کوئی *نہیں* ہوتا *نہ کوئی دوست نہ ہمراز* نہ *اجنبی*... .💯 💔 *_Saba💔_*
شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌ گھر میں بغیر کسی وجہ کے اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌 مثلا: 1۔گھر میں دیر سے آنا ✋😅😅 2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں😁😂 3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂 4۔ بات بات په غصه کریں که کوئ میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا .😁 ..دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌😆😆😆😆 5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉 6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئ ہے۔😂😂😆😆💑💏 7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫💁 گھر والے سمجھ جائیں گ