Damadam.pk
Gulal's posts | Damadam

Gulal's posts:

I love army
G  : I love army - 
*ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں* 
 *جس جس نے تم کو دیکھا اس اس کو عید مبارک*
😰👈
G  : *ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں* *جس جس نے تم کو دیکھا اس اس - 
*دو گھڑی ملے تھے ہم ، صرف چار باتیں کیں*

*دو ٹکے  کے  لوگوں  نے  دو  ہزار  باتیں  کیں*

**
G  : *دو گھڑی ملے تھے ہم ، صرف چار باتیں کیں* *دو ٹکے کے لوگوں نے دو ہزار - 
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،،

شاید  ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں لگتے.!! 
🍁
G  : ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،، شاید ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں - 
="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے، 
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے،
"یہ وعدہ ھے"ھمارا تم سے،.اے دوست تم تھوڑی سی وفا کروھم وفا کی انتہا کریںگے.
G  : ="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے، ="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے، "یہ - 
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر!❤

*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے "*❤
G  : *"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر!❤ *"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں - 
آنا پر ستو کو عشق ہوجاے نا 

تو سمجھ لو ان کو بددعا لگی ہے 😊
G  : آنا پر ستو کو عشق ہوجاے نا تو سمجھ لو ان کو بددعا لگی ہے 😊 - 
Good morning
G  : Good morning - 
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*

*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
G  : ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر* *ہم کو کیا خبر تهی کہ - 
*کر لی محبت صرف  آنکھیں دیکھ کر*

*چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے*🙃
G  : *کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر* *چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے - 
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے
G  : اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے - 
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے
G  : اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے - 
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕

محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
G  : مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕 محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو - 
Good night
G  : Good night - 
Eid mubarak
G  : Eid Mubarak - 
اس کے فون میں میرے نام کے آگے
ایک دل بھی ہوا کرتا تھا۔۔💔
🍁
G  : اس کے فون میں میرے نام کے آگے ایک دل بھی ہوا کرتا تھا۔۔💔 🍁 - 
Eid mubarak
G  : Eid Mubarak - 
عید کے دن جب قریب دیکھے

میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
G  : عید کے دن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے - 
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے

 جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے 💔
G  : نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی - 
السلامُ علیکم، آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔😊
آمین
G  : السلامُ علیکم، آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت -