Damadam.pk
Gulal's posts | Damadam

Gulal's posts:

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جا ئے گی 

 عید اب کے بھی دبے پا ؤ ں گزر جائے گی۔
*A*
G  : مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جا ئے گی عید اب کے بھی دبے پا ؤ ں گزر - 
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤

جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤
G  : کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤ جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو - 
جلا  دیا  خود  کو  یار  کی محبت  میں  موم  کی طرح

اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞
G  : جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح اگر پھر بھی کوئی بے وفا - 
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں💔*
G  : *زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے* *میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا - 
*تم زندگی کی وہ کمی ھو*
*جو زندگی بھر رھے گی*💔🥀
G  : *تم زندگی کی وہ کمی ھو* *جو زندگی بھر رھے گی*💔🥀 - 
جن کے جانے سے جان جاتی تھی, 
 انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..
G  : جن کے جانے سے جان جاتی تھی, انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے.. - 
Eid kala da friends
G  : Eid kala da friends - 
I love army
G  : I love army - 
Sahrye time
G  : Sahrye time - 
Nice poytre
G  : Nice poytre - 
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوست کو۔

زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں ۔۔
G  : دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوست کو۔ زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری - 
وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے
G  : وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے - 
معمول بن چکا ہے میرا راتوں کو جاگنا

نیندیں میرے وجود کی اک شخص لے گیا
G  : معمول بن چکا ہے میرا راتوں کو جاگنا نیندیں میرے وجود کی اک شخص لے گیا - 
"دٙرد" کِی بِھی اپنِی ایک "ادا" ہے

وُہ بِھی بَرداشت والُوں پِہ "فِدا" ہے
G  : "دٙرد" کِی بِھی اپنِی ایک "ادا" ہے وُہ بِھی بَرداشت والُوں پِہ "فِدا" ہے - 
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤

پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥
G  : محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤ پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥 - 
غلط فہمی میں نہ رہ دور نہیں جاؤں گا
میں تیرے گھر کے سامنے ہی گھر بناؤں گا
G  : غلط فہمی میں نہ رہ دور نہیں جاؤں گا میں تیرے گھر کے سامنے ہی گھر بناؤں گا - 
وہ لوگ اکثر بدل جاتے  ہیں💔۔۔۔؟؟؟

جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
G  : وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی - 
میرا سیدھا سادہ مزاج تھا،مجھے عشق ہونے کی کیا خبر۔۔❤️
"تیرا اک نظر وہ دیکھنا میرے سارے شوق بدل گیا۔✌️💝
G  : میرا سیدھا سادہ مزاج تھا،مجھے عشق ہونے کی کیا خبر۔۔❤️ "تیرا اک نظر وہ - 
خط کے آخر پہ بنایا ہوا تھا دل اُس نے

میں نے جب کھولا تو کاغذ کو دھڑکتے دیکھا
G  : خط کے آخر پہ بنایا ہوا تھا دل اُس نے میں نے جب کھولا تو کاغذ کو دھڑکتے - 
I love army
G  : I love army -