💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
.
نہ چھیڑ وہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے.....!..
ماہی
میں کسی غیر سے نہیں ہارا کسی اپنے کی مہربانی ہے...!!!💔💔
🍁🌹اُسے کہنا قسمت پر اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا🌹🍁
🍁🌹ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر 🌧🏘🕯دیکھے ہیں🌹🍁
💞💞💞
💘💘زمانے کے سامنے__💓___ھماری کوئی ذات نہیں 💘💞💕
❤❤لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں💘💘
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.." 🌧
🌧کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے🌧 آنسوؤں کو پہچان لے❤💔
#دل_جــــــس_کا_طلـــــب_گـــــــار_ہے
#اس_کــــــوخـــــــــــــــبر_کہـــــــــــــــــاں❤
#بہـــــــــت_پاکـــــــــــــیز_ہہــــــــوتــــی_ہــے
#یـــہ_یـــکـــــــــطرفہ_مــــــحبت_بھـــــــی❤
نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
معصوم سی میری صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
😢مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو________،،😢
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤️❤️👈
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
💕💕
اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔
اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔
❤Saba Khan❤
یوں بات بات پہ جان حاضر مت کیجیۓ
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں
💔
پٹھان سے انٹرویو میں پوچھا گیا🤔🤔🤔🤔🤔🤔: آپ کو کتنے سالوں کا تجربہ ہے...؟ 😷😷😷😷😷😷😷
پٹھان: ٣ سالوں کا🧛🏾♂🧛🏾♂🧛🏾♂. ویسے ٢ سالیاں بھی ہیں مگر ہم نے ان کو ہاتھ بھی نہیں لگایا..........😄😃😀😆😅😂🤣😇🤣🤣😂
ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺩﺍ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤
میٹھےلوگوں سے مل کر میں نے جانا..*
کڑوےلوگ اکثر------سچے ہوتے ہیں..!!
😎میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ👀
Saba Khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain