جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
کچھ لوگوں کا تو بس نہیں چلتا ورنہ وہ تو یہ بھی کہ دیں
ہمیں آپکی سانس لینے والی عادت بلکل پسند نہیں ہے۔😢
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
تعویز بھی کیے تھے، دم بھی ہزار پهونکے...!💔
چھوٹی نہ جان میری،کافر تھا عشق میرا...!!!💔
کراچی میں 22 سال کے نوجوان میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ۔
یہ موصوف ایران سے فضائی سفر کر کے پاکستان پہنچے۔
الله کریم اس بھائی کو صحت دیں۔ اور پاکستان پر اپنی رحمت فرمائیں ۔
*آمین۔*
*Moeen Ali OUT c.Dawson b.Rahat Ali*🎳🎯
*Multan Sultans* 10/2
*Overs* 1.5 (Rahat Ali)
Shan Masood 3*
*Target 124*
*HBL PSL V 2020 8th Match At Multan Cricket Ground*🏏🇵🇰
Multan Sultans💚 vs Peshawar Zalmi💛
*Tere Ishq Ka Yeh Kitna Haseen Ehsas Hai,,,,,,////*
"
*Lagta Hai Jaise Tu Har Pal Mere Paas Hai,,,,,///*
🥰🥰🥰❣️❣️❣️🥰🥰🥰
؎”””کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪 لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
😂😂😂😂
✅🅟🅢🅛🄻🄸🅅🄴🆂🅲🅾🆁🅴🏏
*•Pakistan Super League 2020•PSL=5*
_____________________________________
🇵🇰 *Multan ⩔/$ Zalmi 8ᵗʰ ᴍᵃᵗᶜʰ🏆*
*Zalmi in - 85/4*
in *(10 Ovs)*🥎Hadir Ali 47
*zalmi opts bat*🏏
══════════════════
*#PSL2020 #HBLPSL #PSLV 🇵🇰*
.ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
"!!!کاش ہمارا بھی کوںی وفادار یار ہوتا!!!"
♥صاحب♥
"!!!سینہ تان کر چلتے بیوفاوں کی گلیوں میں!!"s
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
یوں بات بات پہ جان حاضر مت کیجیۓ
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں
💔
خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤️❤️👈
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😢😢
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain