Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

جسم سے ساتھ نبھانے کی مت امید رکھو
اس مسافر کو تو رستے میں ٹھہر جانا ہے
میرے جذبے کی بڑی قدر ہے لوگوں میں مگر
میرے جذبے کو میرے ساتھ ہی مر جانا ہے ہائے افسوس آخر کو مر ہی جانا ہے

Gull99pk
 

کس نے دوسو روپے کلو گوشت لینا ہے امی نے فریج میں رکھا ہوا ہے میں نے پیکج لگانا ہے
ماہاگُل😂😂😂😉🤣🤣

Gull99pk
 

سچ جتنی دیر میں جوتا پہنتا ہے اُتنی دیر میں جھوٹ آدھی دنیا گھوم آتا ہے

Gull99pk
 

مرا لہجہ بھی برہم ہے،بیاں بھی آتشیں* *ہے کچھ
*تمہیں اچھا نہیں لگتا تو مجھ سے فاصلہ رکھنا*

Gull99pk
 

ملتانی لڑکیوں کی اردو خاص طور پہ ashuu تمہاری
مریں کیوں پاں پاں کر رہے ہو تمہیں چین نہیں ہے😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣😍🤣🤣

Gull99pk
 

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا

Gull99pk
 

جب سے دیکھا اُس فقیرنی کو فاقہ مستی سے عشق ہو گیا ہے
اک درویش کو تیری خاطر ساری سےعشق ہو گیا ہے بستی