Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

You are a unique story with certain gaps. fill them as you want

Gull99pk
 

چلو
جُولاہوں کے پاس چلتے ہیں
جن کی محبت میں
نفاست ہے
کیونکہ وہ سارا دن دھاگوں کو جُوڑتے ہیں
توڑنا تو اُنہوں نے سیکھا ہی نہیں
شاہ عبدالطیف بھٹائی

Gull99pk
 

نیوزی لینڈ کی کو کابل ایئر پوٹ پر اُتار دینا چاہیےپھر یہ کرکٹ تو کیا "گلی ڈنڈا" بھی کھیلے گے

Gull99pk
 

یہ چند لوگ بستی میں جو سب سے اچھے ہیں
انہی کا ہاتھ ہے مجھے بُرا بنانے میں

Gull99pk
 

ذہن میں ایک انبار جمع ہے اُن کا
میرے وہ مسئلے جو حل نہیں ہوتے
غصے میں بھی لہجہ کڑوا نہیں کرتی
ناراضگی میں بھی ماتھے پے بل نہیں ہوتے
ایسے احباب کی دوستی سے محفوظ رکھ خود کو
جو آج ہوتے ہیں کل نہیں ہوتے

Gull99pk
 

بگڑی ہوئی زندگی کی بس اتنی سی کہانی ہے
کچھ میں پہلے سے پاگل تھی کچھ اُس کھڑوس کی مہربانی ہے

Gull99pk
 

ایک محفل میں بحث چل رہی تھی کہ عورت پاؤں کی جوتی کے برابر ہے
بحث کو سمیٹنے کے لیے وہاں موجود ایک بزرگ سے اُن کی رائے مانگی گی تو بزرگ نے کہا بلکل عورت پاؤں کی جوتی ہے ان کے لیے جو خود کو پاؤں سمجهتے ہیں
اب تاج تو پاؤں میں پہنا نہیں جا سکتا

Gull99pk
 

ہر ایک نے سونپا ہوا کام کرنا ہے
تارے چمکتے ہیں کتے بھونکتے ہیں

Gull99pk
 

ہم جیسوں کو خواب صحیح وقت پر کچل دینے چاہیے
جتنی دیر سے خواب ٹوٹیں اُتنی تکلیف دیتے ہیں

Gull99pk
 

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں
آپ پہلے جیسے نہیں رہے

Gull99pk
 

اگر میں(لڑکی) کسی گلی کی نکڑ پے کھڑی ہوں تو اسے اپنی ماں یا بہن سمجھیں
آسان ہدف سمجھ کر ہلکے کتے کی طرح اس کے ارگرد مت منڈلائے
مجھے اگر حجاب اور نقاب میں بھی صرف نوچنے والا گوشت سمجھا جائے
تو مجھے واقعی افسوس سے کہنا پڑے گا کہ اکیسوی صدی کی ماں نے بیٹے کو حیا اور تربیت اور عزت کے معنی نہیں سمجھاے بس لوری سُنا کہ اُس مرد کا ضر بھی سُلا دیا ہے

Gull99pk
 

میں نے بہت کوشش کی ہے کہ مجھے چائے کی عادت ہوجائے
پتا ہے کیوں؟
صرف یہ کہنے کے لیے کہ آپ کو سوچتے سوچتے چائے ٹھنڈی کر لی میں نے
مگر میں یہ نہیں کرپائی
چائے کی عادت نہیں لگا پائی خود کو
حد ہے

Gull99pk
 

موسم اور میری طبیعت عین اُس کے لہجے کی عکاس ہے آج
سرد تکلیف دہ اور بیزار

Gull99pk
 

کچے گھڑے پے بہہ نہیں سکتی
بیھٹی کنارے رہ نہیں سکتی
میں پہن کہ پائل پاؤں میں
تیرا رستہ دیکھوں گاؤں میں
پیپل کی ٹھنڈی چھاؤں میں
مینوں یادں تیریاں اوندیاں نے

Gull99pk
 

I am suffering from unique disorder called"wearing earphones and listing nothing"

Gull99pk
 

مالی دا کم پانی لانا
بھر بھر مشکاں لاوئے
مالک دا کم پھل پُھل لانا
لاوئے یا نا لاوئے
حاضری لائی رکھوں بس باقی کیفیت تے سرور دینا رب دا کم اے
اپنے حصے دا کری جاؤ

Gull99pk
 

دل نہیں کر رہا مگر پھر بھی حاضری لگا دیا کریں اور اسے
بتائیں کہ ہمت نہیں تھی جسم دکھ رہا تھا مگر تمہاری محبت میں آیا ہوں اللہ نماز ادا کرنے

Gull99pk
 

what the point of your education if you still throw garbage in streets,to be ultimately picked up by an uneducated person

Gull99pk
 

محبت میں مرد جس مرضی حد سے گزر جائے زمانہ اُسے"رومانس" گردانتا ہے اس کے محبت میں اٹھائے گے کسی بھی قدم کا مرد کے کردار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
عورت کا بارش اور پھولوں سے بھی لگاؤ اس کے کردار کا سرٹیفکیٹ ہوتا ہے
احمد ناساز(پری زاد)

Gull99pk
 

میرے مزاج میں حُر سی وفائیں شامل ہیں
تیرے دل میں بستا ہے کوفہ جابجا
copied