بات کرتے کرتے چلے جانا بینا بتائے یہ انصاف نہیں 💔💔
یہ زرا زرا سی الجھنیں یہ خفا خفا سی زندگی✨
Mujhe category ki zarort nhi hai wo me khud lga don gi bas plz post like KR dain😕🙄
ساحل پہ اک تھکے ہوئے جوگی کی بانسری تلقین کر رہی ہے کنارہ ہے زندگی طوفان
میں سفینہ ء ہستی کو چھوڑ کر ملاح گا رہا ہے کہ دریا ہے زندگی 🔥
ہمیں ناز ہے اپنی تربیت پر۔۔ ہم غصے میں بھی بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے۔!!💯🌹
مضبوط اور ثابت قدم رہو یہ زندگی ہے ماں نہیں ہے جو ترس کھاۓ گی😕🙂
غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو🙂😇🥳
میری اُداسیاں کیسے نظر آئیں گی تُمہیں💓 تُمہیں دیکھ کر تو ہم مُسکرانے
لگتے ہیں
ہم جو ہر بار تیری بات میں آجاتے ہیں گھوم پھر کر اسی اوقات میں آجاتے ہیں
جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں _🍂🍁