Just joke ڈپریشن سے نکلنے کے لئے آتی ہوں😞 یہاں کالے کالے لڑکے دیکھ کے پھر
ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں 😐 عجیب دکھ 🤧🥺
پہلے مصرعے میں ہماری آنکھیں ہیں👀 شعر گہرا ہے سرکار سمجھیں تو❤️
زندگی جینے کا__مزا ہی تب آتا ھے 🌺🌺 لوگ منتظر زوال کے ھو رب عروج پہ عروج دے💖🌺
شدید اتنا رها تیرا انتظار مجھے که وقت منتیں کرتا رها گزار مجھے💔🥀
نادرا والوں کو جب میری شناختی علامت نہ ملی 😂😂 تو لکھ دیا دیکھنے میں
شہزادی لگتی ہے __🙈🙈 ❤🌺
جب مسجد نبویﷺ کے مینار نظر آئے* *اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے۔۔۔۔۔۔*💙
منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے جس وقت محمدﷺ کا دربار نظر آئے! بس یا د رہا اتنا سینے سے لگی جالی پھر یا دنہیں کیا کیا انوا ر نظر آئے ! دُکھ درد کے ماروں کو غم یا د نہیں رہتے۔۔۔۔ جب سامنے آنکھوں کے غمخوارﷺ نظر آئے مَکّے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں ہم نے تو جِدھر دیکھا سرکارﷺ نظر آئے چھوڑ آیا فریدی میں دل و جان مدینے میں اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے ﷽🌹ماشاءاللہ🌹سبحان اللہ🌹﷽☘ 🌷 اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ بلالو ھم غریبوں کو مدینے بلالو یاحبیب ﷺ *🙏نکما گنہگار غلام خاک مدینہ طلبگار مدینہ😭
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایسا ایمان جو دل میں تو ہو لیکن
وہ ہماری زندگی کی ترجیحات کو نہ بدل سکے تو فکر کرنی چاہیئے کہ ایسا ایمان قیامت کے دن ہماری منزل کیسے بدلے گا ۔ اے اللہ ہماری زندگی کو اپنی رحمت سے بدل دے۔ہماری خطاؤں اور ہمارےدانستہ و نادانستہ گناہوں کو معاف فرمااور ہماری توبہ قبول فرما۔ آمیں یا رب العالمین🤲
جانے تم کس لئے مغرور ہوۓ پھرتے ہو..🖤 مرشد تم نے دیکھے ہی نہیں ابھی لوگ
اداوں والے...✨💜
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ
پُوچھیے جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے🥀❤️
ٹائی ٹینک جہاز نے کبھی بھی ڈوبنا نہیں تھا 😐 اگر اس کے پیچھے لکھا ہوتا..
خیر نال جا... تے خیر نال آ 😌
#انت_الحیات لوگوں نے کہا بونگیاں ہی مارتى ہو😕 میں نے کہابوتھی اگے کرو
چپیڑیں بھی مارتى ہوں😝😂😂
اسی کوچہ میں کئی اس کے شناسا بھی تو ہیں۔۔ وہ کسی اور سے ملنے کہ بہانے آئے
پروین شاکر
دل کرتا ہے تیرے پاس آؤں تیرے پاس آکر رک جاؤں😌 😆نا بیٹھوں نا بولوں🤣 😍 بس
تیری آنکھوں👀میں لیموں نچوڑ کے بھاگ جاؤں۔۔😅 😂🤣😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain