تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰہ پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے “السلام” پاؤ گے، جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے “الغفار” پاؤ گے، جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر تب تُم اُسے “الفتاح” پاؤ گے، جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے تب اُسے “المُجیب” پاؤ گے، س جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے تب اُسے “الحکیم” پاؤ گے، جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اُسے “الوکیل” پاؤ گے، جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے تب اُسے “الحفیظ" پاؤ گے، جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تُم اُسے “القادر” پاؤ گے، جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تُم اُسے “الودود” پاؤ گے۔۔🌸♥️
ایک دفعہ میری امی مجھے مار رہی تھیں،🤷 میں نے مرنے کی ایکٹنگ کی،🤦 امی رونے لگ گئیں میں پھر سے اٹھ کے بیٹھ گئی،🙊 امی نے پھر سے مرنا شروع کر دیا___!!!😐😪🤧😭 شرارتی سی لڑکی ✨👑🔥