Damadam.pk
GumSum_LarKii's posts | Damadam

GumSum_LarKii's posts:

Motivational Quotes image
G  : 💞🧡💞💛💞💚💞💙💞💜💞🖤💞♥️💞 - 
GumSum_LarKii
 

سَبِّـحِ اسْـمَ رَبِّكَ الْاَعْلَى ° "اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلٰی ہے۔"❤️القران 🤍 # ❣❣

Beautiful Structures image
G  : چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے انﷺ کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے پڑھ کے روح - 
GumSum_LarKii
 

اللہ کی ذات بےبسی کے عالم میں ہمارے لیے ایک عظیم سہارا ہے 💕، تھکے ہوئے بوجھل سر کے لیے ایک تکیہ ہے💕 جس پر سر رکھ کر ہم سکون پا سکتے ہیں! 💕

GumSum_LarKii
 

جھـاڑو کـــی طـرح صفائیـاں دیتــــے ہوئــــے زندگـــی گزارنـــے ســـے کہیں بہتـر ہــــے بیلچـہ بنـو اور اٹھـا پھینکـو ایســـے لوگــوں کـو جـو جینـا حـرام کـر دیتـــے ہیــں🖤🌸😋
انازادی___🔥

GumSum_LarKii
 

اور خوش نصیبی یہ بھی ہے کہ ہمارے گھروں میں اذان کی آواز پہنچتی ہے⁦⁦❣️
____💕سبحان اللہ 💕

GumSum_LarKii
 

بھائی نے باؤ کر کے مجھے ڈرایاᥬ🥺᭄ ᥬ🥺᭄
میں نے بھا بھا کر کے اسے بابا سے ڈانٹ پڑوا دی حساب برابر 😶🙂ᥬ😒
شرارتی سی لڑکی___⁦☺️⁩

GumSum_LarKii
 

صاف نیت سے مانگا جائے
تو اللہ نصیب سے بھی بڑھ کر دیتا ہے !❤

GumSum_LarKii
 

آج میرے ابو کی 😒
بیگم نے میکو ☹️
کوٹا پھر گھسیٹا پھر کوٹا😩😭🤧🤧
اداس سی لڑکی____😔✨

GumSum_LarKii
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😝🙈
معصوم سی لڑکی___⁦☺️⁩⁦☺️⁩

Mehndi Design image
G  : 🧡💛💚💙💜🖤♥️ - 
GumSum_LarKii
 

کل مجھ سے کسی نے پوچھا کیا آپ میں کوئی چھپا ہوا ٹیلنٹ ہے؟
میں نے کہا جی
انہوں نے کہا کہ کیا ہے؟🤔
تو میں نے کہا کہ وہ تو چھپا ہوا ہے میں کیسے بتاؤں😂
کنفیوز سی لڑکی____🤔😂

GumSum_LarKii
 

سناٹا کیوں ہے ادھر 😐
میں نے قبرستان میں پوسٹ
تو نہیں کر دی
😒😒
پریشان سی لڑکی___😔

GumSum_LarKii
 

🔥
ہم غریب لوگ ہیں 😰😰
مرشد
ھمارے تو خون کا رنگ بھی لال ہے😔😔
اداس سی لڑکی____✨

GumSum_LarKii
 

میں نے 14اگست کو باجا نہیں بجایا😐
قائداعظم مجھے معاف تو کر دیں گے ناں 😥
اداس سی لڑکی____✨

GumSum_LarKii
 

دھوکے کھایا کرو۔۔۔⁦☺️⁩🥀
فروٹ کی بات کر رہی ہوں انپڑھ لوگو! 😂😂
عام سی لڑکی____✨

GumSum_LarKii
 

🔥
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی 💔
خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں ہم 🙂🥀
عام سی لڑکی___✨

GumSum_LarKii
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا 😁
تمہارے آفلائین ہونے سے
ہماری سانسیں رکتی ہیں 😑

Beautiful Structures image
G  🔥 : 💕One Day InshA Allah💕 - 
GumSum_LarKii
 

فَتَبَارکَ اللہ اَحسَن الخَالِقین۔ ”پس تیرا رب بہترین تخلیق کرنے والاہے 💞