ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ
ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯ
ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ . ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﺎ .ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ . ﺟﺐ
ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ( fat ) ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ .ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ
ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ
ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ
ﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ
جب واسطے اور رابطے الله سے جڑ جائیں۔
تو پهر دل❤ نہیں ٹوٹا کرتے
سورہ نمبر 112[الاخلاص]
اس مکی سورہ کی کل 4 آیات ہیں۔
موضوعات: اللہ سبحانہ تعالی کی ذات وحدہ لا شریک کا مختصر مگر جامع بیان۔ اس سورہ کو ایک تہائی قرآن کے برابر بتایا گیا ہے۔
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے۔
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1)
کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔
اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2)
اللہ بے نیاز ہے۔ (اس کو کسی شے کی حاجت نہیں)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3)
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ (4)
اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔ (اس جیسا کچھ نہیں)
بسم الله الرحمن الرحيم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ اللہ تمہارے لیے تین چیزیں پسند کرتا ہے اور تین ناپسند کرتا ہے ، وہ تمہارے لیے پسند کرتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نہ بٹو ۔ اور وہ تمہارے لیے قیل و قال ( فضول باتوں ) ، کثرتِ سوال اور مال ضائع کرنے کو ناپسند کرتا ہے۔
[مسلم 4481]
- *"سردی میں وضو کی فضیلت"*
🌀 سیدنا أبو هريرة رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا :
🔹 *کیا میں تمہیں ایسے اعمال نہ بتلاؤں جن کے ذریعے الله گناہ معاف کر دیتا ہے اور درجات بلند کر دیتا ہے؟!*
🔹 صحابہ نے عرض کیا : *اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم! ضرور بتلاییے۔*
🔹 فرمایا : *"سختی اور تکلیف میں اچھی طرح وضو کرنا، مساجد کی طرف زیادہ چلنا، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔ یہی تمہارا رباط (اپنے آپ کو الله کی اطاعت پر کاربند رکھنا) ہے۔"*
📚 - صحيح مسلم ، رقم : (251)
🌀 امام نووی رحمه الله فرماتے ہیں :
*"تکلیف میں اچھی طرح وضو کرنے سے مراد سخت سردی اور جسمانی تکلیف وغیرہ کے ہوتے ہوئے وضو کرنا ہے۔"*
📚 - شرح صحيح مسلم : (141/3)
میرے اللّه
ہم سب گناہ گاروں کو دنیا کی محبت سےغافل کردے اور اپنی محبت میں مبتلاکر دے
ہمیں اپنا بنالے اور ہم سب کا ہوجا
امین یا رب العالمین
*خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ہے ... لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ہوتا ہے ... کِسے بتــــــــائیــــــــں ... اور کِس سے چُھپــــــــائیــــــــں ... کیونکہ درد کو سمجھنے کیلیئے ایک خاص دل ہوتا ہے ... جو ہمارے درد کو سمجھ سکے ... بانٹ سکے .......!!!*
💞
*ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا*
*کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں♥️*💯












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain