Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Life Advice image
G  : طلاق یافتہ سے نکاح کرنا بھی تو سنت نبویﷺ ھے کیوں آج مجھ سمیت ہن ہم سب یہ سنت - 
Gumnaam3210
 

ایسی جنت کہ جسے آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا کسی کان نے نہیں سنا اور نہ ہی کسی انسان کے دل پر اسکا خیال گذرا ہے !
کیا یہ سب نعمتیں اس بات کی مستحق نہیں کہ دنیا کے فتنوں پر صبر کیا جائے ؟ اور اپنے نفس کو اطاعت پر آمادہ کرنے کیلیئے اسکے ساتھ مجاھدہ کیا جائے ؟ اور گناہوں سے دور رھا جائے ؟ اور عمل میں اخلاص پیدا کیا جائے ؟
یا اللہ ہمیں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں , ھمارے والدین, بھائیوں اور بہنوں کو فردوس اعلی میں بغیر حساب اور عذاب کے جمع کرنا
(آمین یا رب العالمین )

Gumnaam3210
 

جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ رہے ہونگے ! آپکے آسمان اور زمین تبدیل ہو چکے ہونگے ! دودھ شہد شراب اور انتہائی سفید پانی کی نہریں ! سونے اور چاندی کے محلات ! تاحدنگاہ موتیوں کی سر زمین ! کستوری کے ٹیلے ! ھر طرف عمدہ خوشبوئیں ! گھنے درخت اور انکی سونے کی ٹہنیاں ! مختلف رنگ و اشکال کے پھل ! نوکر چاکر, عظیم سلطنت ,بلند مقام ! بڑی بڑی آنکھوں والے حور و غلمان ! اپنے اھل و عیال میں سے جسے آپ کھو چکے ہیں , اللہ تعالی آپ سب کو وہاں اکٹھے کرے گا ! ایسی جنت کہ

Life Advice image
G  : کہاں ھے تمہاری طاقت - 
Islamic Quotes image
G  : غرور کس بات کا ھے یہ آخر - 
Gumnaam3210
 

لہٰذا جن لوگوں نے میری خاطر اپنے وطن چھوڑے اور جو میری راہ میں اپنے گھروں سے نکالے گئے اور ستائے گئے اور میرے لیے لڑے اور مارے گئے ان کے سب قصور میں معاف کردوں گا اور انھیں ایسے باغوں میں داخل کر دوں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ان کی جزا ہے اللّٰه کے ہاں اور بہتر ین جزا اللّٰه ہی کے پاس ہے۔"
(آل عمران 195)
*🌻مرد سنتے ہیں تو حسرت سے کہتے ہیں:*
*_"یہ پہلی عورت ہے جو ہم سے آگے بڑھ گئی!'_*
*💎🌟کیسی برابری اور سبقت کی خواہش ہے۔۔۔*
اُن کی فکریں ہی الگ تھیں۔۔۔
اُن کے غم ہی سِوا تھے!!
📚(واقعات بحوالہ: تبیان القرآن، تفسیر بغوی

Gumnaam3210
 

(الاحزاب 35)
🌾اور یہ ام سلمہ کی ناراضگی ہے۔۔
رسول اللّٰہ سے بڑے مان سے سوال کرتی نظر آتی ہیں:
*"یا رسول اللّٰہ! اللّٰه نے ہجرت کے بارے میں عورتوں کا کوئی ذکر کیوں نہ کیا۔۔۔"*
*🌹رب کائنات نے ان شکوؤں کو کتنی محبت سے سنا ہوگا۔۔*
*🌹کیسا قدردان ہے وہ۔۔۔*
کہ ان کے ذکر کو اپنے کلام میں شامل کرکے امر کردیا!
ام سلمہ شکوہ کرتی ہیں اور
📖اُدھر وحی اترتی ہے۔۔
*"جواب میں ان کے رب نے فرمایا میں تم میں سے کسی کا عمل ضائع کرنے والا نہیں ہوں۔*
*خواہ مرد ہو یا عورت، تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہو۔*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gumnaam3210
 

رسول اللّٰہ حیران ہوکر وجہ پوچھتے ہیں *کیوں کہہ رہی ہو ایسا؟*
شکوہ کرتی ہیں کہ
*"مردوں کا جس طرح قرآن میں ذکر کیا جاتا ہے، عورتوں کا اچھائی کے ساتھ کہیں ذکر نہیں ملتا۔۔"*
🌱یہ اسماء بنت عمیس ہیں۔۔
*انتہائے شوق کیا ہے!!*
💫رحمتِ الٰہی یہ مناظر دیکھ رہی ہے۔۔ جوش آتا ہے۔۔
📖آیت نازل ہوتی ہے۔۔
*"بالیقین جو مرد اور جو عورتیں مسلم ہیں،*
*مومن ہیں،*
*مطیع فرمان ہیں،*
*راست باز ہیں،*
*صابر ہیں،*
*اللّٰہ کے آگے جھکنے والے ہیں ،*
*صدقہ دینے والے ہیں،*
*روزہ رکھنے والے ہیں،*
*اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں،*
*اور اللّٰہ کو کثرت سے یاد کرنے والے ہیں،*
_اللّٰہ نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر رکھا ہے۔"_

Gumnaam3210
 

*💐👈🏻عورتیں یہ بھی ہواکرتی تھیں۔۔۔۔۔۔*
👈🏻انہیں بھی برابری کی خواہش تھی۔۔
ایک اضطراب سا تھا ان کے اندر۔۔۔
*♦️مرد ہی کیوں؟!*
*♦️ہم کیوں نہیں؟!!*
🌿رسول اللّٰہ کے پاس جاتی ہیں۔۔ ناراضگی کا اظہار کرتی ہیں۔۔
*"قرآن میں ہر چیز کا ذکر صرف مردوں کے لئے ہے، ہم عورتوں کے لئے کسی چیز کا حکم نہیں ۔"*
☘️یہ ام عمارہ الانصاریہ رضی اللّٰہ عنھا ہیں!
اور یہ۔۔۔ رسول اللّٰه صلی اللّٰہُ علیہِ وآلہ وسلم کی ازواج کے پاس آتی ہیں۔ دل میں خواہش لئے سوال کرتی ہیں:
*"کیا ہمارے معاملے میں قرآن کی کوئی آیت اتری ہے؟"*
پتہ چلتا ہے کہ نہیں اتری۔۔۔
دل میں افسردگی و غم ہے۔۔
🍀شکایت کرنے کو رسول اللّٰہ بھی موجود ہیں!
جاتی ہیں اور کہتی ہیں:
*🍃"یا رسول اللّٰہ! عورتیں بڑے گھاٹے میں ہیں۔"*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دعا دیجیے دعا لیجیے
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ دعا دیجیے دعا لیجیے - 
Gumnaam3210
 

❤ آپ کی خوبصورتی کا آدھا حصہ آپ کے الفاظ میں ھے
اور
باقی آدھا آپ کے آداب میں ھے

Life Advice image
G  : ❤ آپ کی خوبصورتی کا آدھا حصہ آپ کے الفاظ میں ھے اور باقی آدھا آپ کے آداب - 
Life Advice image
G  : غور طلب بات - 
Life Advice image
G  : زرہ غور طلب بات شاھد کہ اتر جاۓ کسی ھے دل میں میری بات - 
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
G  : ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Islamic Quotes image
G  : سوچ سمجھ کر شعیر کریں کیونکہ آگے اس کا حساب دینا ھے االلہ ہم سب کو گناہ سے - 
Islamic Quotes image
G  : رحم کیوں نھیں آتا لوگوں کو - 
Gumnaam3210
 

السلام علیکم
میرا اختیار دعاؤں تک ہے اگر زندگی نے ساتھ دیا تو
ان شاء الله
آپ کی خوشیوں کے لیئے ہمیشہ دعائیں کر تار ہوں گا۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھ
آمین۔
صبح بخیر