Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

مرد کی پہچان داڑھی
اور عورت کی پہچان پردہ
G  : مرد کی پہچان داڑھی اور عورت کی پہچان پردہ - 
خاموشی اختیار کر لیں لیکن۔۔۔!
G  : خاموشی اختیار کر لیں لیکن۔۔۔! - 
دنیا کی حقیقت 
یا اللہ ہمیں اپنی جنتوں کا وارث بنا دے آمین
G  : دنیا کی حقیقت یا اللہ ہمیں اپنی جنتوں کا وارث بنا دے آمین - 
وقت تھوڑا اور اجر ذیادہ
G  : وقت تھوڑا اور اجر ذیادہ - 
مرد داڑھی میں اسلام کا شہزادہ اور عورت برقعے میں ھی اسلام کی شہزادی لگتی ھے
G  : مرد داڑھی میں اسلام کا شہزادہ اور عورت برقعے میں ھی اسلام کی شہزادی لگتی ھے - 
محرم کی عظمت کب سے ؟
G  : محرم کی عظمت کب سے ؟ - 
ہم سینہ تان کے کہتے ھیں واہ حسیؓن
G  : ہم سینہ تان کے کہتے ھیں واہ حسیؓن - 
ہم بھی ان سے بری ھیں
G  : ہم بھی ان سے بری ھیں - 
سنت کو تھامے رکھنا اپنی خاص ادا ھے
G  : سنت کو تھامے رکھنا اپنی خاص ادا ھے - 
Funny joke
G  : کراچی میں سونے کی تیاریاں صبح معلوم نہیں کہاں نکلیں😜😂😂 - 
ایک بات اور ایک سبق
G  : ایک بات اور ایک سبق - 
عیب جوٸی سے بچنے کا نبویﷺ نسخہ
G  : عیب جوٸی سے بچنے کا نبویﷺ نسخہ - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Gumnaam3210
 

سوچ کو بدلو
ہمارے معاشرے میں طلاق بھی مرد دیتا ہے مگر اس کے باوجود اُس کے لیے غیر شادی شدہ اور کم عمر لڑکیوں کی ایک لائن لگی ہوتی ہے مگر بے قصور طلاق یافتہ عورت پہ زندگی تنگ کر دی جاتی ہے، قصور چاہے اُس کا کچھ بھی نہ ہو مگر عجیب و غریب قسم کے القابات سے نوازا جاتا ہے، دوبارہ شادی ہو بھی جائے تو خود سے دس سے بیس سال بڑے مرد سے، اور اکثر تو دو تین بچوں کے باپ سے شادی ہوتی ہے۔
یہ عورت صرف اپنی عزت اور دو وقت کی روٹی کے لیے صبر کر لیتی ہے، بوڑھے مرد کے ساتھ گزارہ کر لیتی ہے، اُس کے بچے بھی سنبھال لیتی ہے مگر انجانے میں کوئی چھوٹی سی بھی خطا ہو جائے تو ہر بار ایک ہی بات سننے کو ملتی ہے “اتنی شریف ہوتی تو پہلا خاوند طلاق کیوں دیتا”۔
سوچ کو بدلو

Gumnaam3210
 

ایک تلخ حقیقت
مرد پیسے کماتا ہے توخواب دیکھتاہےاپنی
عورتوں کوبہترسےبہتر سہولت دےجبکہ عورت پیسے کمائے تو سوچتی ہےاسے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں.
Y ?

Gumnaam3210
 

اپنی کمزوریاں اللہ کےسامنے پیش کِیاکرو
اللہ تمہاری کمزوریوں کوقُوتوں
میں بدل دےگا...
ان شاء اللہ

Gumnaam3210
 

Pubg
بین ہونے پر جن کی دنیا ویران ہوگئ وہ اس موقع کا فائدہ اٹھائیں نماز بمع ترجمہ یاد کر لیں 4 لڑکے گروپ بنائیں اور جیسے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھیلتے تھے اب ایک دوسرے کو سبق سنا کر یاد کریں نماز کا ترجمہ اور دعائیں بھی ان شاءاللہ

Gumnaam3210
 

یہ غلط کام ہے گناہ ہے کتاب وسنت کی مخالفت ہے اس کا کفارہ تو ہوسکتا ہے اللہ سے رجوع اور توبہ تو کی جاسکتی ہے لیکن طلاق اس طرح نہیں ہوتی
آپ اپنی بیوی کو لاسکتے دوبارہ رجوع کرسکتے ان حلالے حرامے والے مفتیوں سےبچو اپنا گھر بساٶ
اُس بیچاری تمہاری بیوی کا کیا قصور؟؟
قصور تو تیرا ہے جس نے طلاق دی اب حلالہ بھی تیرا ہی نکلنا چاہیے
جاٶ اب اور جمعہ میرے ساتھ ادا کرنا فتوی لکھوا دونگا گھربساٶ آٸندہ ایسی حرکت مت کرنا اور ان سانڈ مفتیوں سے بچ کے رہنا جن کی نظر تمہاری بیوی پر ہے،،
بہت خوش ہوکر چلا گیا،،
یہ بلکل سچاواقعہ ہے

Gumnaam3210
 

اشارے سے مجھے ٹوک کر پھر بات شروع کردی
پا ٕ جی آپ بہت قابلِ احترام دوست ہو مجھے آپ پر بہت زیادہ اعتماد ہے میں چاہتا ہوں میری بیوی کا حلالہ آپ نکالو میں بہت حیران بھی ہوا اور مجھے اس کی حالت پہ ترس بھی آیا اور ہنسی بھی آٸی،
وہ مجھے ہنستادیکھ کر بہت حیران ہوا اور ایک لمحے کے لٸے مجھے حلالہ نکالنے کا خیال بھی آیاکہ نکال دوں حلالہ حرامہ جو بھی ہے لیکن پھر اللہ کا خوف غالب آگیا
میں نے اسے کہا میرے بھاٸی تیری بیوی کو طلاق نہیں ہوٸی!!!
ہاٸیں😳
یہ سن کر اس نے لااااامبی ہاٸیں کی تو میں نے کہا جی ہاں ایک ہی بار تین بار یا تیس بار یا تین سوبار جتنی بھی طلاقیں کہوگے وہ ایک محفل کی ایک طلاق ہی ہوگی طلاق دینے کے لٸے درمیان میں وقفہ ہونا چاہیے اللہ کے نبیﷺ نے ایک ہی بارتین طلاق اکٹھی دینے سے سختی سے منع فرمایا ہے یہ غلط کام ہے

Gumnaam3210
 

چوتھے دن مفتی صاحب طلاق دے دیں گے؟
کہنے لگا یہ سب سن کر میرے تو پیروں تلے سے زمین نکل گٸی سرچکرانے لگا
یہ سوچنے لگا کہ کیسے میں اپنی واٸف اپنی بیوی کسی اور مرد کے بستر پر بھیج دوں؟؟
کہنے لگا بات چھپی کہاں رہتی ہے آہستہ آہستہ بات ہمارے عزواقارب اور اہلِ علاقہ میں پھیل گٸی کہ مجھے حلالے کے لٸے مناسب بندہ نہیں مل رہا
میری بیوی منہ متھے لگن آلی اے(کافی خوبصورت ہے) میرے سب دوست اور رشتے دار میرے پاس آنا شروع ہوگٸے اب ہر بندے کی یہ خواہش ہے کہ میں اپنی بیوی کاحلالہ اُسی سے نکلواٶں ہرکوٸی خود کو اس خدمت کے لٸے پیش کررہا ہے
کہنے لگا بھاٸی جان مجھے کسی پر اعتماد نہیں اور نہ ہی میرا دل چاہتا ہے
میں نے پوچھا اللہ کے بندے طلاق کس طرح دی کتنی طلاقیں دیں اور کب کب دیں کہتا ایک دفعہ ایک ہی بار تینوں ایک ساتھ
میں کچھ کہنے لگا تو اشارے سے