Damadam.pk
Gumnaam3210's posts | Damadam

Gumnaam3210's posts:

Gumnaam3210
 

اس کا خمیازہ بھی ادا کرنا ہے اور نقصان سے بھی خود کو بچانا ہے،
میں نے حیران ہوکر پوچھا کیسی غلطی؟؟
کہنے لگا وہ دراصل میں اپنی بیوی کو طلاق دے بیٹھا تھا اور وہ اپنے والدین کے گھر گٸی ہوٸی ہے
اس کے جانے کے بعد مجھے احساس ہوا افسوس ہوا میں نے اس کے والد کو کال کی معافی مانگی والد بھی بہت پریشان تھا جب میں نے دیکھا والد صاحب کا غصہ کچھ تھم چکا ہے تو میں نے گزارش کی کہ انکل جی میں اپنی بیوی کو دوبارہ اپنے گھر لانا چاہتا ہوں اسکے والد نے کہا کہ میں کسی مولوی کسی مفتی عالمِ دین کے ساتھ مشورہ کرونگا،
کہنے لگا دوسرے دن والد کی کال آگٸی کہ مفتی صاحب فرمارہے کہ یہ غلطی ہے بہت بڑی اس کا حلالہ نکالنا پڑے گا اس کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا
کہتا میں نے پوچھا حلالہ کیسے؟؟
کہنے لگے کسی اور کے ساتھ عارضی نکاح تین راتیں کسی اور کی بیوی بناکر چوتھے دن

Gumnaam3210
 

گمنام کے قلم سے
حلالہ یا حرام
میں نے فجرکی نمازباجماعت ادا کی اذکار کے بعد سب اٹھ کر آہستہ آہستہ مسجد سے باہر جانے لگے
ایک نوجوان جو میرے ساتھ اچھی خاصی جان پہچان والا ہے وہ میرے قریب آکر بیٹھ گیا اب ہم مسجد میں دونوں اکیلے تھے
یہاں میں اُس جوان کا نام لٸے بغیر بات آگے بڑھاٶں گا
وہ میرےساتھ اچھا خاصا فرینک بھی ہے میرا دوست بھی ہے گپ شپ کے دوران مجھے لگا کہ یہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتا ہے لیکن ہچکچا رہا ہے کہہ نہیں پارہا
میں نے مذاق کے موڈ میں رازداری والے انداز میں ایک آنکھ دباکر اس کےقریب ہوکرآہستہ سے کہا،
”سب کہہ دو“
تو پھیکا سا ہنسنے لگا اور واقعی کچھ کہنے لگا اب جو کچھ اس نے کہا سن کر آپ سب کے بھی ڈیلے 👀باہر آجاٸیں گے تو سنٸیے جناب!!!
دل تھام لیجٸے اور قریب ہوکر سنٸے،
کہنے لگا بھاٸی جان مجھ سے غلطی ہوگٸی

Gumnaam3210
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میرا بیانِ حلفی
G  : میرا بیانِ حلفی - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

قبر آخرت کی پہلی منزل
G  : قبر آخرت کی پہلی منزل - 
جیسے ارطغرل نے اپنے من میں حلیمہ کو بسایا ہوا ہے
ہم نے بھی چائے سے کُچھ ایسے ہی دل لگایا ہوا ہے.. 😍🙊🙈
❤️❤️❤️👌  I Love my Tea.....
G  : جیسے ارطغرل نے اپنے من میں حلیمہ کو بسایا ہوا ہے ہم نے بھی چائے سے کُچھ ایسے - 
امت مسلمہ کی بہنوں کے لیے لمحہ فکریہ
G  : امت مسلمہ کی بہنوں کے لیے لمحہ فکریہ - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

مختصر لیکن پُر اثر
G  : مختصر لیکن پُر اثر - 
پوری دنیا پے حکومت میرے سوھنے رب دی
G  : پوری دنیا پے حکومت میرے سوھنے رب دی - 
اب بھی وقت ھے لوگو اٹھو توبہ کریں لوگو 
وہ رب جلدی مان جاتا ھے وہ اللہ اب بھی ہم کو چاھتا ھے
G  : اب بھی وقت ھے لوگو اٹھو توبہ کریں لوگو وہ رب جلدی مان جاتا ھے وہ اللہ اب - 
ایک وظیفہ میرے نبیﷺ نے جو سکھایا تھا
G  : ایک وظیفہ میرے نبیﷺ نے جو سکھایا تھا - 
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
جب انسان صبح کرتا ہے تو اس کے تمام اعضاء ’’زبان‘‘ کی منت سماجت کرتے ہیں اور کہتے ہیں:
((اتَّقِ اللّٰہَ فِیْنَا فَإِنَّمَا نَحْنُ بِکَ، فَإِنِ اسْتَقَمْتَ اسْتَقَمْنَا، وَإِنِ اعْوَجَحْتَ اعْوَجَحْنَا))
ہمارے بارے میں اللّٰہ سے ڈرو۔ بلاشبہ ہمارا معاملہ تیرے ساتھ وابستہ ہے، اگر تُو درست رہے گی تو ہم بھی درست رہیں گے اور اگر تجھ میں ٹیڑھا پن آگیا تو ہم بھی ٹیڑھے ہو جائیں گے۔
(حسن، سنن الترمذی: 2407، مشکوۃ المصابیح: 4838،
G  : رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: جب انسان صبح کرتا ہے تو اس کے تمام اعضاء ’’زبان‘‘ - 
جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
03026621796
G  : جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ - 
جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
03026621796
G  : جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ - 
جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
03026621796
G  : جو بھائی شیخ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب الاذکار حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ - 
Gumnaam3210
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : 📍
🍃 سيدنا عبد الله بن مسعود رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« بے شک تم میرے بعد حق تلفی دیکھو گے اور ایسے کام بھی دیکھو گے جن کا تم انکار کرو گے۔* لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیه وسلم! ایسے وقت میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا:
*- تم حکام کا حق ادا کرنا (یعنی ان کی اطاعت کرنا) اور الله تعالیٰ سے اپنے حق کا سوال کرنا ».*
*👈 فـائدة :* یعنی حکام اگر ایسے لوگوں کو دوسروں پر ترجیح دیں جو قابل ترجیح نہیں ہیں تو تم صبر سے کام لیتے ہوئے ان کی اطاعت کرو اور اپنا معاملہ اللہ کے حوالہ کرو، کیونکہ اللہ نیکو کاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتا۔
*📜 |[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٣٥٥٥

hidden
- post removed -
چھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد علماء کرام کا انتقال ہوچکا ہے.

ان عظیم ہستیوں میں کچھ اپنے فن اور تخصص میں ہمارے عہد کا مستند حوالہ تھے ان کی کمی پوری کرنے میں شاید زمانے لگ جائیں.

پہلے کبھی سال میں اگر دو تین علماء کرام فوت ہوجائیں تو ہم خوف زدہ ہوجاتے تھے کہ قرب قیامت کی نشانیوں کا ظہور ہے کہ علم علماء کی موت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے اور اب مختصر وقت میں اتنے زیادہ علماء کرام کی موت،یہ بذات خود ایک سانحہ ہے،ہم نے اپنی زندگیوں میں اس طرح 
اہل علم کو بچھڑتے آج سے پہلے نہیں دیکھا تھا.

کورونا وبا سے متعلق اپنے فعل و قول میں بے احتیاطی کرنے والوں اور لوگوں کو بے احتیاطی پر ابھارنے والوں کے لئے یہ 
 درس عبرت و سبق ہے.

اللہ تعالی علماء حق کے درجات بلند فرمائے،انہیں ان جنتوں کے مہمان بنائے آمین
G  : چھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد -