*💎 سلسلة الأحاديث الصحيح1) 💎
🌹 سيدنا ابوهريرة رضي الله عنه بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے بات چیت چھوڑے رکھے، جو شخص تین دن سے زیادہ بات چیت چھوڑے رکھے اور اگر وہ (بغیر توبہ کے اسی حال میں) فوت ہو جائے تو وہ جہنم میں جائے گا ».*
📘 [ صحیح الجامع : ٧٦٥٩ ]
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*📍🥀 بــــــڑا کمــزور ایمـــان ہے اس نوجــوان نسل کا میــوزک اور ساز سے ہـــزاروں گانے پہچان لیتے ہیں، لیکــــــن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے😔*
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*💫کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*💫میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گیا ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتا ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!
💫 *سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*🌴وہ الفاظ جن کا مَنبــع صـــرف قُـــربِ الـٰہی پانا اور راہِ مستـــقیم پر گامـــزن ہونـــے کــی مشعـــلِ اُمیـــد پیدا کـــرنا ہو وہ واقعـــی روح کـــی غذا ہوتـــے ہیـــں☆••••🌺۔💫*
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح النور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain