- mita diya gya -
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*╭┅•✿ ͜✯🌹 ͜͡ 🌹✯✿•┅╮*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ*
*قُلۡ اِنِّیۡ نُہِیۡتُ اَنۡ اَعۡبُدَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ قُلۡ لَّاۤ اَتَّبِعُ اَہۡوَآءَکُمۡ ۙ قَدۡ ضَلَلۡتُ اِذًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ۶﴾
کہہ دے بیشک مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں ان کی عبادت کروں جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، کہہ دے میں تمہاری خواہشوں کے پیچھے نہیں چلتا، یقینا میں اس وقت گمراہ ہوگیا اور میں ہدایت پانے والوں میں سے نہیں ہوں۔
*Surat No 6 : Ayat No 56*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄┅╯*
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ گئے ہیں تو کیا ہوا ہے یہی تو دستور زندگی ہے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
💔😔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دوستوں مینے جو بھی کام یہاں کیا فقط اللہ کی رضا کے لیے کیا اور اصل دین محمد ﷺ کی تبلیغ کی اللہ اس مقصد کو قبول فرماۓ آمین
اب دوستوں میری کوہی بھی پوسٹ تا تحریر آپ کو بری لگی ھو تو اللہ کے لیے مجھے معاف کر دیجیے گا ھو سکتا ھے میرا اور آپ کا ساتھ بس یہاں تک ھی ہو اپنی نیک دعاٶں میں یاد رکھیں
وسلام
آپکا خیرخواہ کوہی گمنام
٠٤ ٠٦ ٢٠٢٠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain