اور........جب زنا کی طرف راغب کرنے والے تمام دیگر گناہ عام ہوں......کھلے عام ہوں.....
تو......پھر یہ اسلامی غیرت کی تخت نشینی کیسی...؟
یہ نا م نہاد مسلمانیت کی دستاربندی کیسی....؟
یہ فرقہ بندی اور طبقاتی عبادت کیسی....؟
کہ جو زنا کے اسباب بننے والی برائیوں کو اپنے لیے حلال مگر زنا کو حرام سمجھے........!!!!
اگر فرعون ہی بننا ہے تو کھلے عام بنو...
اللہ سے جنگ کرنی ہے تو سر عام کرو...
نبی پاک کے فرمان کی توھین کرنی ہے منادی عام کرو....!!!
عبادتوں میں بھی پسند کی شریعت. ...اور گناہوں میں بھی منافقت....؟؟؟
رحمان کے بنو....یا شیطان کے.....کسی ایک کے تو بنو......!!!!
اب خدارا.......اعتراض در اعتراض.....تنقید در تنقید کی جنگ لڑنے میدان میں مت اتریئے گا. ...بس اپنا اپنا محاسبہ کر کے اپنے نفس کی اصلاح کا جہاد کیجئے....!!!!
جب بہن بھائی, کزنوں کا ایک ساتھ بیٹھ کرجذباتی عشقیہ مناظر دیکھنا بھی وسیع النظری کی علامت ہو. ..
جب قدم قدم پر دیو قامت بل بورڈز پر تہلکہ خیزی مچاتی الٹی لیٹی ماڈلز کی تصویریں بھی ہر نظر کی کمزوری ہوں
جب دیواریں 24 گھنٹوں میں محبوب قدموں کے دعووں اور مردانہ طاقت میں اضافے کے اعلانات سے رنگین ہوں....
جب ٹی وی ڈراموں میں نامحرم کی محبت بھی دلربا نظر آئے....
جب معاشرتی رسم و رواج بھی ہندوانہ ہوں....
جب برائی کے خلاف جہاد انتہا پسندی اور دھشت گردی قرار ٹھہرے....
جب اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈال کر تنگ اور باریک لباس ہر وجود زن کی زینت ہیں...
جب زنانہ گوشت خور مردانہ ہوس زدہ نگاہیں بس ایک ہی نظر میں تصوراتی زنا کی مرتکب ہیں...
جب لڑکے لڑکیوں کی ساری ساری رات فون پر باتیں جنسی لذت سے بھرپور ہیں...
جب راہ چلتے نین مٹکے بھی جائز ہیں
جب بوائے, گرل فرینڈ کلچر عام ہو..
جب لڑکیوں کے دل کی دھڑکن ٹی وی ڈراموں کے سجیلے ہیرو اور فٹ پاتھ کا " چائےوالا" ہو..
جب ہر کسی کے موبائل فونز لزیذ ویڈیو کلپس سے بھرے پڑے ہوں...
جب شادی شدہ مرد و عورتیں نا محرموں سے متاثر ہوکر انکی طرف راغب ہوں..
جب بے پردگی اور مخلوط معاشرتی رھن سہن قابل ستائش ہو....
جب مائیں ہی اپنی بیٹیوں کے معاشقوں کی رازدار ہوں...
کہ..آیئے....زنا ....کرتےہیں.....کھلے عام کرتے ہیں.....!!!!
آخر اسے عام کرنے اور کھلے عام کرنے میں برائی کیا ہے......؟؟؟؟
جب سنت نبوی کو نظرانداز کرتے ہوئے نکاح کو لین دین اور کاروباری رنگ ڈھنگ میں بدل کر نکاح کو مشکل تر مشکل بنا دیا گیا ہے.
آیئے__زنا__کرتے_ہیں___کھلے_عام_کرتے_ہیں.
کیوں کیا ہوا....؟ میرے بے لباس الفاظ پڑھ کے ذھن جھنجھنا اٹھا ہو گا..آنکھیں ابل کے فرش پر جا گری ہوں گی....غیرت ایمانی نے جوش مارا ہوگا...اور کچھ لوگ میرے مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ میرے شجرہ نسب کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے
جبکہ کچھ نے تو خود کو اسلامک اسکالر کے اعلی مرتبے پر فائز کرتے ہوئے میرے لیے ضخیم قسم کا فتوی بھی سوچ لیا ہوگا.
مگر
میں پھر بھی اپنے بیان پر قائم
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
Msg For TikToK Sisters
معاشرہ کیسے خوشگوار بنتا ہے؟
سورۂ حجرات میں حکم خداوندی ہے:
فتبینوا🎙️ خبر کی خوب تحقیق کر لیا کرو۔
فاصلحوا🤝 مسلمانوں کے درمیان صلح کراؤ۔
واقسطوا 🛑 انصاف سے کام لیا کرو
لایسخر ا🤞 یک دوسرے کا مذاق نہ اڑایا کرو
ولاتلمزوا🤙 ایک دوسرے کو طعنے نہ دیا کرو
ولا تنابزوا بالالقاب👆 برے القاب سے نہ پکارو
ولا یغتب 👈 ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
ولا تجسسوا👂 کسی کی ٹوہ میں نہ لگو
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مرد ہو جاتا ہے ایک غسل سے پاک
یاد رکھتا ہے زمانہ بنت حوا کا ماضی
اللہ پاک سب اسلام کی شہزادیوں کو محفوظ فرماۓ
آمین
صحابہ کرام کے دور میں طاعون کی وبا پھیلی تھی جس میں جلیل القدر صحابی شھید ہوئے تھے اس وقت نہ مسجدیں بند کی گئی تھی نہ صفوں میں کشادگی..!
جو بندہ دین کی تحقیق شروع کردے🌸
اس کا آخری اسٹاپ (اہلحدیث ہے)🌸
🌹تجربہ کر کے دیکھ لیں🌹
لوگوں نے اھل حدیث کے نام بگاڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے
رکھا وہابی تو یہ بھی الحمدللہ اللہ کا نام ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں
رکھا نجدی تو بھی الحمدللہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں اللہ نے قرآن میں فرمایا:وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ
ہمارا عقیدہ پہچان لیں!
چاہے لوگ ہمیں گستاخ و بےادب کہیں یا گالی گلوچ دیں لیکن ہم اہل حدیث اپنے رب اللہﷻ کے ساتھ ذات و صفات میں نہ کسی مخلوق کو شریک ٹھہراتے ہیں اور نہ ہی اپنے محبوب نبی محمد رسول اللہ ﷺ کی نبوت و رسالت میں کسی اُمتی (بزرگ امام پیر وغیرہ) کو کسی بھی طرح شریک ٹھہراتے ہیں۔ الحمد للّٰہ علی نعمة الإسلام
ہمارا عقیدہ پہچان لیں!
چاہے لوگ ہمیں گستاخ و بےادب کہیں یا گالی گلوچ دیں لیکن ہم اہل حدیث اپنے رب اللہﷻ کے ساتھ ذات و صفات میں نہ کسی مخلوق کو شریک ٹھہراتے ہیں اور نہ ہی اپنے محبوب نبی محمد رسول اللہ ﷺ کی نبوت و رسالت میں کسی اُمتی (بزرگ امام پیر وغیرہ) کو کسی بھی طرح شریک ٹھہراتے ہیں۔ الحمد للّٰہ علی نعمة الإسلام
کھانے کے بعد پانی نہ پینا یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
آج سب سے کڑوی چیز توحید کی دعوت ہے، جتنے سال سے کوئی آپ سے محبت کرتا ہے وہ اتنے ہی سیکنڈز میں آپکا دشمن بن جاتا ہے۔
آپ جتنا اخلاق سے کسی کو بات منوا سکتے ہیں اتنا دلائل سے نہیں
اپنا اندازِ گفتگو ایسا رکھیں کہ دشمن بھی آپ کے اخلاق سے متاثر ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain