﷽
امام ابو جعفر محمد بن علی بن الحسین الباقر
رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: جس شخص کو ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے فضائل معلوم نہیں، وہ شخص سنت سے جاہل ہے۔
کتاب الشریعۃ للآجری ص 851 ح1803 وسندہ حسن،تحقیقی و علمی مقالات شیخ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جیسے کلمہ طیبہ دو باتوں سے مکمل ہے
ایسے ہی شریعت دو چیزوں کا نام ہے
(اطیعواللہ واطیعوا الرسول ﷺ)
تیسری کوئی چیز نہیں
🌹شام بخیرذندگی
🌹اجزاء محبت
🌹ترکیبِ ذندگی
🌹لذت ،خوشبو،تازگی
🌹اگر کپ دودھ سے بھرا ہوا ھے تو آپ اس میں اور دودھ نہیں ڈال سکتے.
🌹 لیکن آپ اس میں شکر ڈالیں تو شکر اپنی جگہ بنا لیتی ھے اور اپنا ہونے کا احساس دلاتی ھے ۔
🌹اسی طرح، اچھے لوگ ہر کسی کے دل میں،اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔
🌹 دو چمچ شکر اور چٹکی بھر پتی، بس یہی اجزاء خوشبو اور ذائقے دار چائے تیار
🌹خوش گوار زندگی کا بھی یہی فارمولا ھے چند میٹھے اور عزت بھرے بول ہی تو بولنے پڑتے ہیں۔
🌹پھر ہر تعلق میں محبت خود ہی شامل ہو جاتی ھے۔
🌹از راہ محبت🌹
ایک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پے لوگوں کا مسلک فقط اہل الحدیث ہو
❤️✊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain