یہ میگزین دیکھے اور بہت افسوس ہوا۔ ان کے وظائف کچھ اس طرح کے ہیں: فلموں سے بچنے کا نسخہ ٹریفک جام سے نکلنے کا وظیفہ بجلی کا بل کم آنے کا بھی وظیفہ بتایا امتحان مین تین پھونکوں والی پہلی پوزیشن آنے کا وظیفہ تین پھونکیں اور چوری ، ڈکیٹی ، آگ سے مکمل نجات اور اس طرح کے لاتعداد خود ساختہ من گھڑت وظائف ۔ جن کا کوئی ماخد اور دلیل کتاب و سنت میں نہیں نا ہی ایسے وظائف ہمیں ھادی برحق ﷺ کی تعلیمات سے ملتے ہیں ۔ اس سے بڑھ کر عبقری کا اسلام کی بنیادوں پر وار کیا ہوگا کہ وہ تمام مسائل جن کا حل ہمیں کتاب و سنت سے ملتا ہے عبقری نے نہایت ہی خطرناک طریقے سے لوگوں کو اپنے پیچھے لگا لیا ، قرآن و سنت سے دور کر دیا ، گویا اب لوگوں کے ہر مسئلے کا حل عبقری کے پاس ہے ۔اور یہ جہالت کی فیکٹری دھڑا دھڑ اپنا زہر فروخت کر رہی ہے.
حکیم صاحب نے دواخانہ انڈسٹری (عبقری ادویات) کو رسالے کی آڑ میں کافی مضبوط کیا ہے۔ بہت بڑی مارکیٹ چل پڑی ہے اور اچھے بھلے پڑھے لکھے بھی حکیم صاحب کی محافل میں شرکت کرنے جاتے ہیں اور ایسے ایسے من گھڑتعبقری ٹوٹکے اور عبقری وظائف لوگوں کو بتلائے ہیں کہ سادہ لوح اور جہالت کے دلدادہ لوگ ہر مسئلے کا شارٹ کٹ لینے کے لیے عبقری کے پھندے کا شکار ہو رہے ہیں۔ عبقری میگزین کے خود ساختہ عبقری ٹوٹکے اور عبقری وظائف دراصل لوگہر مسئلے کا فٹافٹ حل مانگتے ہیں اورعبقری ٹوٹکےیا عبقری وظائف ایسی امید ہی دلاتے ہیں اچھی خاصی تعلیم یافتہ خواتین کے گھر میں بھی میں نے یہ میگزین دیکھے اور بہت افسوس ہوا۔ ان کے وظائف کچھ اس طرح کے ہیں:فلموں سے بچنے کا نسخہ ٹریفک جام سے نکلنے کا وظیفہ بجلی کا بل کم آنے کا بھی وظیفہ بتایا امتحان مین تین پھونکوں والی پہلی پوزیشن