کپڑوں کی درست ترتیب مردوں کا پیدائشی حق ہے ۔۔۔ گھر ہو یا دفترخواتین بھی ،، مرتب ،، حضرات کو ہی پسند کرتی ہیں ۔ لیبر ورک ہے ، جاب یا کاروباری سلسلہ
آ ئیے ان چیزوں پر فوکس کرتے ہیں جو بالکل بے توجہی کا شکار ہیں ۔ یہ وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جنہیں
adopt
کرنے سے
personality buildin
اور
personal grooming
میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکتا ہے
مَردوں کے لئے ایک خاص الخاص تحریر
دیکھا گیا ہے کہ مرد حضرات چالیس یا آ س پاس کے پھیر میں ہوں تو خود سے کافی حد تک لاپرواہ ہو جاتے ہیں ۔۔۔ بلکہ خود کو بوجھ ڈھونے والا گدھا تصور کرنے لگتے ہیں ۔۔۔ بوجھ ضرور ڈھوئیے لیکن اپنی ذمہ داریوں کو زندگی کا ارتقا اور تسلسل سمجھ کر ۔۔۔ ُ
مرد عموماً نوجوانی میں یا جوانی میں پھر بھی اپنا خیال رکھ لیتے ہیں لیکن بعد کی ذمہ داریوں میں پھنس کر سب کچھ ترک کر دیتے ہیں ۔۔۔ جسمانی مشقت کرنے والے اپنے لباس اور حلیے سے یکسر لاپرواہ ہوجاتے ہیں ۔ رنگ اڑے بکھرے بال اور بغیر استری کے گندے کف کالر والے کپڑے ، گندے جوتے ان کا ٹریڈ مارک بن جاتے ہیں ۔ آ فس میں جاب کرنے والوں کا حلیہ بھی موٹی توند کی وجہ سے قابلِ اعتراض ہی لگتا ہے ۔
اگر غلطی ہوجائے تو اس پہ سب کے چیخنے چلانے کی بجائے اس کو پیار سے سمجھنا چاہیئے ۔ نا کے سب کے سامنے تماشہ بنانا چاہیئے ۔
9:- جو کچھ ہم اپنے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کے ساتھ کرنا چاہیتے ہیں ۔ وہ خواب ہم اپنے حلال رشتے کے ساتھ پورا کرسکتے ہیں ۔ اگر کہیں گھومنے جانا ہو تو اپنی وائف کے ساتھ جاسکتے ہیں ۔ کہیں پہ کھڑے ہوکر آپ کچھ بھی کھاسکتے ہیں ۔ کوئ آپ کو اعتراض نہیں کرے گا ۔
10:- زندگی نام کمپرومائز کا ہے کوئ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ۔ جو چیز ہمیں نہیں ملتی ہم اس کی طلب کرتے ہیں اور جو مل جاتی ہے اس کی قدر نہیں کرتے ۔ تعریف کے کچھ کلمات آپ کے جیون ساتھی کو آپ کا غلام بنا سکتے ہیں ۔
اگر شوہر خستہ حال ہو تو بات بات پہ اس کو طعنہ دینا کہ میرے گھر یہ تھا یہ وہ تھا ۔ یا میرا نصیب خراب کہ تم سے شادی ہوگئ ۔ بے جا خواہشات شوہر کا خیال نا رکھنا اس کے لیئے سجنا سنورنا نہیں ۔ اپنے آپ کو بس یہ سمجھنا کہ اب بوڑھے ہوگئے ہیں ۔
6:- نکاح کے بعد مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں ۔ عورت کو پتا ہونا چاہیئے کہ اس کے شوہر کے کتنے وسائل ہیں ۔ اس کی تکلیف پریشانی میں اس کو اس بات کا یقین دلوایا جائے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں ۔
7:- حد سے زیادہ امیدیں کبھی اپنے جیون ساتھی سے نہیں لگانی چاہیئے ۔ اس کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے ۔ سب کے سامنے تذلیل کرنے سے دوریاں جنم لیتیں ہیں ۔
8:- کبھی کبھی پیار کا اظہار کر لینا چاہیئے ۔ اگر ہوسکے تو دن میں ایک دفعہ ضرور اس کا حال پوچھنا چاہیئے ۔ اگر
2:- اپنی جیون ساتھی کو کسی اور سے کمپریئر کرنا اور سوچنا کہ اس میں یہ خامی ہے ۔ یہ برائ ہے اور پھر اس کی خامیوں کے خلاف ہوجانا گھر کی بربادی کا سبب بنتی ہیں ۔
3:- کسی تیسرے شخص کی انوالمنٹ یعنی اپنی شادی شدہ زندگی میں کسی تیسرے شخص کو لے آنا ۔ اس کی باتیں سننا اس کو وقت دینا ۔ مکمل اگنور کرنا یہ محسوس کروانا کہ بس تمہاری زندگی میں میری کوئ ویلیو ہی نہیں اس کے بعد مرد اور عورت کو تیسرا بندہ اچھا لگنے لگ جاتا ہے ۔
4:- چھوٹے چھوٹے مواقع پہ جیون ساتھی کو وش نا کرنا ۔ یا اگر ایک شخص بالکل سادہ ہو تو اس کی سادگی کا مزاق اڑانا کہ دنیا یہاں پہنچ چکی ہے . اور تمسخر اڑانا۔
اپنے جیون ساتھی کو وقت نا دینا اس کا حال نا پوچھنا ایسے رویہ سے بغاوت کا آغاز ہوجاتا ہے ۔ 5:- اگر شوہر خستہ حال ہو تو بات بات پہ اس کو طعنہ دینا کہ میرے گھر یہ تھا یہ وہ تھا
شادی کے بعد کیوں دل اکتا جاتا ہے ؟
اگر نکاح دنیا کا سب سے انمول تحفہ ہے تو کیوں آج کل لوگ اس رشتے کو نبھا نہیں پارہے ؟
کیوں وہ جیون ساتھی ہونے کے باوجود کسی اور شخص کو اپنی زندگی میں لے آتے ہیں ؟ کیوں اپنے جیون ساتھی سے اکتاہٹ ہوجاتی ہے ؟ کیوں آہستہ آہستہ غلط فہمیاں رشتے کو کھوکھلا کر دیتی ہیں ۔ کیوں اتنا قریب ہوکر انسان اتنا دور ہوجاتا ہے ؟
اس پہ بہت سے لوگوں نے رائے دی میں ھادی تھوڑا اس پہ روشنی ڈالنا چاہ رہا ہوں کس طرح آپ اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں ۔
1:- شادی سے پہلے آج کل مرد اور عورت کی زندگی میں پہلے سے ہی کوئ اور شخص ہوتا ہے ۔ جو کہ کسی وجہ سے زندگی میں نہیں آتا جس کی وجہ نکاح کہیں ہوجاتا ہے ۔ اور جیون ساتھی کو وہ مقام نہیں ملتا جو ملنا چاہیئے ۔
🔥🔥 *جب شادی کے چند دن بعدہی محبت کا سیاپا ختم ہو کر اصل ذندگی شروع ہو جائے*۔۔۔
▪جب رہنے کو گھر اچھا نا ہو۔۔۔
🖤 *ساری محبت غائب ہو جاتی ہے*۔۔۔ 🖤
✒️ میری ایک بات لکھ کر رکھ لیں۔۔۔ *محبوب بدل سکتاہے۔۔۔ لیکن اچھا انسان نہیں بدلتا*۔۔۔
🙏🏻 *نکاح کرنے کے لیئے اچھا شریف ذمےدار اور کمانے والا عزت کرنے والا شخص چنیں۔۔۔ محبوب نہیں*۔۔۔
❣️ جب شوہر پیٹ بھرنے والا اور عزت کرنےوالا ہو تو محبت لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔
💯 *آپ نہیں جانتیں کہ کون بہترین ہے۔۔۔ اللہ جانتا ہے ۔۔۔ اس لیئے رب کے فیصلوں پہ سر جھکائیں۔۔۔ دل کے آگے نہیں*۔۔۔
ورنہ💔 یہ دل آپ کو رلانے اور خوار کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا....!!!!
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
*نکاح کو آسان کیجئے*
مرد کی کل کائنات ایک وہ بیوی ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ، ساری عزت ، ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی*
👇🏻🔥🔥🔥🔥🔥👇🏻
" *ان لڑکیوں کے لیئے۔۔۔ جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھنہیں چاہیئے*۔۔محبوب کے ساتھ ذندگی جیسی بھی ہوئی گزار لیں گے۔▪جب پیٹ میں روٹی نا ہو۔۔۔ ▪کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو۔۔۔ ▪جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے۔۔۔ ▪جب محبوب لاپرواہ ہو۔۔۔ ▪جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے۔۔۔ ▪جب اولاد تکلیف سے تڑپ رہی ہو اور دوا کے پیسے نا ہوں۔۔۔ ▪جب محبوب باہر مزید عورتوں پہ اپنی عاشق مزاجی کے سبب فدا ہو رہا ہو۔۔۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
رمضان آئے تو پھل,,فروٹ مہنگے,,,عید آے تو جوتے,,کپڑے مہنگے,,,کرونا وائرس آے تو ماسک مہنگے,,
اور نغمے ہمارے سنوتو
ہم زندہ قوم ہیں
ذیادہ تر مرد محبت کے دیوانے ہوتے ہیں اور وہ ہرذ گزرتے ہوئے خوبصورت چہرے کے مفت میں عاشق بن جاتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے ذمہ داریوں کی تو وہ ذمہ داریوں سے دور بھاگتے ہیں۔ اسلام کھل کر مردوں کو خواتین کے ساتھ محبت کرنے کی اجازت دیتا ہے لیکن صرف اور صرف اسی شرط پہ کہ تم نکاح کے ذریعے اس عورت کی اور اس عورت سے ہونے والی اولاد کی ذمہ داریاں بھی اپنے کندھوں پہ اٹھانے کا عہد کرو۔ اگر تم اس اہل ہی نہیں کہ اس عورت یا اس عورت سے ہونے والی اولاد کی نکاح کے ذریعے اپنے کندھے پہ ذمہ داریاں اٹھا سکو تو اسلام اس عورت کے قریب بھی پھٹکنے سے سختی سے منع کرتا ہے اور اگر کسی کے دماغ پہ ذمہ داریاں اٹھائے بغیر محبت کا بھوت چڑھ جائے تو اسلام پھر ایسا بھوت کوڑوں اور پتھر مار مار کر اس کے دماغ سے اتارتا ہے ۔
میں تمہیں آفر دیتا ہوں😒
دمادم چھوڑو میرا نمبر لو اور گھر جاو😂🤭🙈
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اور اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا، تنور کو دہکایا اور کہنے لگی
اللهُمَّ ارْزُقْنَا:
اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما۔
اس نے دیکھا تو اچانک پیالہ بھرا ہوا تھا۔ پھر وہ تنور کے پاس گئی تو وہ بھی بھرا ہوا تھا۔ اتنے میں اس کا شوہر واپس آگیا اور کہنے لگا کیا میرے بعد تمہیں کچھ حاصل ہوا ہے؟ اس کی بیوی نے کہا ہاں، ہمارے رب کی طرف سے۔ چنانچہ وہ اٹھ کر چکی کے پاس گیا۔ رسول اللہ ﷺ سے یہ واقعہ ذکر کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
اگر وہ چکی کا پاٹ نہ اٹھاتا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی۔
مسند احمد:10658
میری میل ،فیمیل سب سے ایک ریکوسٹ ھے کہ فیمیل پکس سوشل میڈیا پر نہ لگائیں۔کیوں کے لفظ عورت کا مطلب ھی چھپانا ھے ۔😞
عورتیں اپنی قدر خود کریں ۔ اپ کے پاس اپکا سب کچھ اللہ کی امانت ھے اس میں خیانت نہ کریں ۔ کیونکہ اللہ خیانت کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا😢
😥○○●میں مرد ہوں میں باز نہیں آٶں گا ، تم چنگاری لگاٶگی میں آگ بھڑکاٶں گا۔۔۔۔
😥○○●اور ہاں مجھ سے قسم لے لو تم اگر گھر سے باہر ایسے نکلوگی جیسے صحابیات نکلا کرتی تھیں ، چادر اتنی لمبی کہ زمین پر گھسٹ رہی ہے اور دیوار کے اتنا ساتھ چل رہی ہو کہ تمہاری چادر دیوار سے گھسٹ رہی ہو۔۔۔۔
😥○○●خدا کی قسم تمہیں کوئی نہیں گھورے گا۔۔۔۔!
دعا کا طلبگار۔۔۔۔!!!
☘🌹☘🌹☘🌹☘🌹☘🌹☘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#pgl
😥○○●بار بار شکار ہوگی اور پھر سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکلوگی۔۔۔۔
😥○○●اگر مجھ سے بچنا ہے تو اپنا حسن سنبھالو ، حسن چھپاٶ اس سے پہلے کہ حسن کے شیدائی اکٹھے ہوجاٸیں۔۔۔۔
😥○○●برقعہ پہنو مگر اسلامی پہنو۔۔۔!
😥○○●فیشن کی آڑ میں برقعے اور پردے کو بدنام مت کرو۔۔۔۔
😥○○●تم برقعے سے آنکھیں نکالو گی تو میں تمہاری آنکھوں میں ڈوب کر مر جاٶں گا۔۔۔۔
😥○○●تیرے حسن کا نصف حصہ تو تیری آنکھوں میں پوشیدہ ہے۔۔۔۔
😥○○●آنکھیں یا چہرہ ننگا کرنے کے لیے کیوں فتوؤں کا سہارا لیتی ہو۔۔۔۔
😥○○●تمہارا تنگ برقعہ میرے جذبات کو ابھارتا ہے۔۔۔۔
😥○○●تمہارا باریک لباس میری مردانگی کو للکارتا ہے۔۔۔۔۔
😥○○●تم لاکھ احتجاج کر لو ، تم سڑکوں پر آٶ ، تم لاکھ قانون پاس کرواٶ۔۔۔۔
😥○○●میں سم لینے آفس گیا وہاں لڑکی ، الیکٹرونکس مارکیٹ گیا وہاں لڑکی ، سفر کے لیے بس میں سوار ہوا وہاں لڑکی ، حتیٰ کہ میں مٹھائی لینے گیا تو یقین کیجیے وہاں بھی لڑکی۔۔۔۔
○○●ارے میں تو مرد ہوں۔۔۔
😥○○●فطرت نے مجھے ایسا ہی بنایا ہے ، حسن دکھاٶگی تو میں تم پر مر مٹوں گا۔۔۔۔
😥○○●اور جب میں حسن کے نشے میں آگیا تو میرا نشہ تو وہی بنے گی ناں جو مجھے دستیاب ہوگی۔۔۔۔
😥○○●سگریٹ اگر مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں ہوگا تو اسموکر اسموکنگ کیسے کرے گا۔۔۔۔۔
😥○○●حسن جب سات پردوں میں چھپا ہوگا تو مرد تمہیں کیسے گھورے گا۔۔۔۔
😥○○●آخر کب تک تم شکار بنتی رہوگی اور چّلاتی رہوگی مرد حیوان ہے جانور ہے۔۔۔۔
😥○○●سنو تمہارے چّلانے سے مرد کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔
😥○○●تم حسن دکھاٶگی مرد تمہیں گھورے گا ، تمہیں پھنساۓ گا اور تم پھنسو گی۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain