مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں جلنے🔥 والوں کا بڑا احترام کرتا ھوں 🔥🔥
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر آپکا نام "آپ" ہو۔۔
اور میرا نام" میں"۔۔۔
تو"ذیادہ کیوٹ
کون
۔؟؟؟؟؟
😂😋🤗
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح الخیر
اگر میں کسی وجہ سے
2، 4 دن پوسٹیں نہ کر سکا کروں تو برائے مہربانی
میری سابقہ پوسٹیں ڈھونڈ کر لائک کومنٹ کر دیا کریں😁
میرے ایمان کا تقاضہ ھے میری شریک حیات بھی توحیدی ،محمدی ہو♥️
*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے ......!!!*💞💞💞
اور ہر اس دن کے لیے اللہ کی شکر گزاری... کہ جس کی رات سکون یا بے سکونی میں گزری...
کبھی کبھی دل سجدے میں جھکا ہوتا... ہم حالتِ نماز میں نہیں ہوتے مگر دل سجدہ کیا ہوتا... اور آنکھوں سے بہتا پانی.... اس سکون کی تصدیق کرتا ہے جو ہماری روح محسوس کرتی ہے...
کچھ نعمتیں ایسی ہوتی ہیں... جن کا تصور بھی رلا دیتا ہے... اور وہ بنا مانگے جھولی میں آ گرتی ہیں...
میں قربان اس ذات پر... کہ اس کو پتہ ہے سارا حال میرے دل کا.. ❤️
الحمداللہ💯💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain