رکھ کر اسے بند کردیا۔ پھر سمندر کے پاس آیا اور یہ دعا کی: اے اﷲ ! تو یقینا جانتا ہے کہ میں نے ایک شخص سے ایک ہزار دینار قرض لئے ، اس نے مجھ سے ضامن مانگا تو میں نے کہا کہ اﷲ بطور ضامن کافی ہے چنانچہ وہ تیرے نام پر راضی ہوگیا پھر اس نے گواہ طلب کئے تو میں نے کہا: اﷲ بطور گواہ کافی ہے پس وہ تیر ی گواہی پر راضی ہوگیا۔ اے اﷲ! میں نے اس کی رقم اس تک پہنچانے کے لئے کشتی کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن مجھے کشتی نہیں مل سکی۔ اے اﷲ ! اب یہ مال میں تیرے سپرد کرتا ہوں۔ یہ کہہ کر اس نے وہ لکڑی دریا میں ڈال دی۔ وہ لکڑی سمندر میں ڈوب گئی اور یہ شخص واپس پلٹ گیا۔ اس کے بعد بھی یہ شخص اس شہر تک پہنچنے کے لئے کشتی کی تلاش میں لگارہا۔
امانت مالک تک کیسے پہنچی؟ حدیث سے ماخوذ ایک دلچسپ واقعہ بخاری شریف میں منقول ہے جو کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ ذکر کیا جس نے کسی دوسرے شخص سے ایک ہزار دینار قرض طلب کیاتھا۔ اس نے گواہ مانگا تو قرض طلب کرنے والے نے جواب دیا: اﷲ بطور گواہ کافی ہے ۔ پھر اس نے کہا کہ کوئی ضامن لے کر آؤ۔ قرض خواہ نے کہا کہ اﷲ بطور ضامن کافی ہے۔ دوسرے نے کہا: تم سچ کہتے ہو۔چنانچہ ایک متعین مدت کے لئے اسے قرض دے دیا۔ وہ شخص سمندر پار تجارت کے لئے نکل گیا۔ متعینہ مدت پر قرض کی ادائیگی کی خاطر واپس پہنچنے کے لئے کشتی تلاش کی تو اسے کوئی کشتی نہ مل سکی۔ بالآخر اس نے ایک لکڑی لی ، اس کے اندر سوراخ کیا پھر اس میں ایک ہزار دینار اور جس سے قرض لیا قرض لیا تھا اس کے نام ایک خط رکھ
R nashonuma means pehly se behtr krna islah karna aur isk lie koshish karty rehna.. 5-7 - Haram se khd ko bachana aur tazkiya karna. Nikah k ilawa najaiz talluq qaim na karna 8- Amanat hr qism ki zimmedari hai Jo insan apny sir lyta hai Maal, jism, waqt, Deen, duty sab amanat hai Aehad: Allah aur bando se Kiya hua wada pura karna. 9- Namaz ki hifazat se murad Taharat ka sahi ehtimam karna, qibla rukh hona, waqt ki pabndi karna, pura sanjeeda hokr namaZ parhna idhar udhar na dykhna.. 10-11 Wirasat islie qk sab se akhir Mai milygi
4-Yaha Zakat k do maino Mai istemal hua h -Maali zakat -Zakat bin nafs Zakat k dictionary meaning hain Paak krna r nasho numa.. Means khud ko burae aur na pasandeeda cheezo se paak krna
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain