فائل کو ری نیم کرنا
یہ طریقہ عام طور پر ایک یا چند ہائی کوالٹی تصاویر کو وٹس ایپ کے ذریعے بھیجنے کے لیے بہتر ہے
وٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے۔ وٹس ایپ سے صارفین اپنی تصاویر، ویڈیو، ڈاکیومنٹ اور دیگر فائلیں دوستوں اور گھروالوں سے شیئر کر سکتے ہیں۔
وٹس ایپ کے ساتھ صارفین ایک وقت میں بے شمار تصاویر بھیج سکتےہیں تاہم اس طریقے سے تصاویر بھیجنے کا ایک نقصان یہ ہوتا ہے کہ اُن کی کوالٹی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ ہائی ریزولوشن اور قیمتی کیمروں سے بنائی گئی تصاویر بھی وٹس ایپ سے بھیجی جائیں تو آپ کے دوستوں کو وہ عام کوالٹی میں ملتی ہیں۔
تاہم چند طریقے ایسے ہیں، جن کے استعمال سے صارفین تصاویر بھیجتے ہوئے ان کی کوالٹی کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔
وٹس ایپ میں ہائی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کے دو آسان طریقے کچھ یوں ہیں:
وٹس ایپ پر تصویریں بھیجتے ہوئے تصویریں
کی کوالٹی کیسے برقرار رکھیں؟ اج ہم یے دیکنگے۔
اسلام وعلیکم۔۔
امید ہے کہ آپ سب حیرت سے ہونگے۔
ضرورت اور قیمت
یوں تو نیا بندہ بھی اچھے سے اچھا کیمرہ خریدنا چاہتا ہے، مگر اچھے کیمروں کی قیمتیں بھی ”اچھی“ ہی ہوتی ہیں۔ اس لئے بہتر یہی ہوتا ہے کہ سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ کس قسم کی فوٹوگرافی کرنی ہے اور اس کام کے لئے آپ کتنی رقم خرچ کر سکتے ہیں۔ دونوں باتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیمرے کی قسم اور ماڈل کا انتخاب کریں۔ ویسے بعض دفعہ انسان کافی شش و پنج کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ مثلاً فرض کریں کہ ایک کیمرہ پچاس ہزار روپے کا مل رہا ہے تو اس سے تھوڑا اچھا پچپن ہزار کا۔ اب بندہ سوچتا ہے کہ جہاں پچاس ہزار خرچ رہا ہوں، وہاں پانچ ہزار اور شامل کر لیتا ہوں تو تھوڑا اچھا کیمرہ مل جائے گا۔ جیسے ہی وہ اپنا بجٹ بڑھاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ایک اور تھوڑا اچھا کیمرہ ہے جوکہ ساٹھ ہزار کا مل رہا ہے۔ اب وہ مزید بجٹ بڑھانے کا سوچتا ہے۔
کئی احباب کیمرہ خریدنے کے متعلق راہنمائی مانگتے ہیں۔ اکثر میرا جواب یہ ہوتا ہے کہ اچھے کیمرے سے فوٹوگرافی کرنے کا شوق اگر نیا نیا پیدا ہوا ہے تو پھر اپنے بجٹ (اس کام کے لئے مختص رقم) کے حساب سے کسی بھی کمپنی کا کوئی ”ابتدائی مرحلے“ (Entry-level) والا ڈی ایس ایل آر(DSLR) یا مررلیس (Mirrorless) کیمرہ خرید لیں۔ اور اگر آپ پہلے سے ہی کسی اچھے کیمرے سے فوٹوگرافی کر رہے ہیں تو پھر یقیناً آپ مبتدی (Beginner) نہیں ہیں اور یقیناً خود ہی جانتے ہوں گے کہ اب آپ فوٹوگرافی میں کیا کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے بہتر کیمرہ کونسا ہے۔ یہ تو تھا وہ جواب جو مختصر طور پر دیتا ہوں۔ لیکن ابھی ہم مختصر کی بجائے کیمروں کے متعلق چند بنیادی باتیں زیرِبحث لاتے ہیں۔ جس سے یہ اندازہ ہو جائے گا کہ کونسا کیمرہ خریدنا چاہیئے۔
کیمروں کے عام ہونے اور خاص طور پر جب سے موبائل میں کیمرہ آیا ہے، تب سے تقریباً ہر کوئی فوٹوگرافر بن چکا ہے۔ کئی لوگ ہر لمحے کو کیمرے میں قید کرنا چاہتے ہیں۔ بعض تو بڑی زبردست تصاویر بناتے ہیں اور بعض کا مقصد بس کیمرے کو ”اذیت“ دینا ہوتا ہے۔ کئی لوگ تصویر میں تخلیق، فنکاری یا کوئی خاص چیز یا بات دیکھانے کی بجائے بے تکی تصویروں پر تصویریں بناتے چلے جاتے ہیں۔ میرے خیال میں اس طرح ”دے تصویر پر تصویر“ یعنی بغیر موضوع کے فوٹوگرافی کو تصویر کشی کی بجائے ”تصویر زنی“ کہنا زیادہ بہتر ہے۔ 🙂 بہرحال ایک اچھا فوٹوگرافر بننے، فوٹوگرافی کی دنیا میں آگے بڑھنے، تصویروں میں حقیقی رنگ بھرنے اور خاص طور پر ”تصویر زنی“ کی بجائے تخلیقی قسم کی ”تصویر کشی“ کرنے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے، تاکہ کچھ آپ اور کچھ ہم سیکھیں اور دنیا کو ایک نئے انداز سے دیکھیں۔
اسلام و علیکم!!!
امید ہے آپ سب ٹھیک ھو نگے آج اس پوسٹ میں آپ کو بتاؤنگا کے ڈیجیٹل کیمرہ خریدتے وقت آپ کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔
امید ھے آپ کو آج کی معلومات اچھی لگی ھو گی ۔ اگر اپ اس طرح کی مزید معلومات جاننا چاہتے ہیں تو آپ مجھے فالو کر سکتے ہیں۔ دعا میں یاد رکھیں اللہ حافظ
( ھیکر)
64Bit ونڈوز پر اردو انسٹال کرنے کی سہولت بھی ”پاک اردو انسٹالر“ میں شامل کر دی گئی ہے۔ یعنی اب چاہے ونڈوز ایکس پی، وسٹا یا سیون 32Bit ہو یا 64Bit سب کے لئے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ کام کرے گا۔
اب ونڈوز کے تینوں ورژن یعنی ایکس پی، وسٹا اور سیون کے لئے ایک ہی ”پاک اردو انسٹالر“ کام کرے گا۔ یعنی اب ہر ونڈوز کے لئے علیحدہ علیحدہ انسٹالر کی بجائے ایک ہی انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر جس ونڈوز پر چاہیں انسٹال کریں۔ ۔
یاد رہے ایک وقت میں دو یا زیادہ زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ دو سے زیادہ زبانیں ہونے کی صورت میں جب بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں گے تو موڈ ایک زبان سے دوسری اور پھر دبانے سے دوسری سے تیسری اور اسی طرح موڈ آخری زبان تک جائے گا اور پھر دبانے سے واپس پہلی پر آجائے گا۔
جس سافٹ ویئر میں اردو لکھنی ہو وہاں پر بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں تو آپ کا کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں اردو موڈ میں ہو جائے گا یعنی جب بھی کوئی Key دبائیں گے تو اردو لکھی جائے گی۔ اسی طرح کسی سافٹ ویئر کا موڈ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے دوبارہ بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں۔ جس سے دوبارہ انگلش موڈ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ لینگوئج بار پر کلک کر کے بھی موڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی سافٹ ویئر میں دیکھنا ہو کہ کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں کس موڈ پر ہے تو ٹاسک بار پر موجود لینگوئج بار دیکھیں۔ اگر لینگوئج بار میں ”UR“ لکھا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اردو موڈ پر ہے اور اسی طرح اگر ”EN“ لکھا ہو تو انگلش موڈ پر ہے۔
کمپیوٹر پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے وہاں پر اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ حتیٰ کہ ای میل، چیٹ اور کسی فائل یا فولڈر کا نام وغیرہ بھی اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال ہونے اور کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کے بعد Taskbar پر Language bar نظر آنا شروع ہو جاتی ہے
پاک اردو انسٹالر“ بغیر ونڈوز کی سی ڈی کے تینوں کام خودبخود کر دیتا ہے یعنی اردو ایکٹیو، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو کے چند ضروری فونٹس انسٹال کر دیتا ہے۔ عام طور پر اردو ویب سائیٹس اور دیگر جگہوں پر استعمال ہونے والے اردو کے تین فونٹس ”پاک اردو انسٹالر“ میں شامل کیے گئے ہیں۔ جن میں خوبصورت فونٹ ”جمیل نوری نستعلیق“، کرلپ کا فونٹ ”اردو ویب نسخ“ اور بی بی سی اردو کا فونٹ”اردو نسخ ایشیاء ٹائیپ“ شامل ہیں۔
”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو جائے گی۔ جس سے کسی بھی جگہ اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل آسانی سے اردو لکھی بھی جا سکتی ہے
ونڈوز ایکس پی میں اردو ایکٹیو کرنے کے لئے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اردو کی انسٹالیشن کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا ہے۔
ونڈوز میں اردو پڑھنے اور لکھنے کی سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو بہتر انداز میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے تین کام یعنی اردو ایکٹیو (Active)، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس انسٹال کرنے پڑتے ہیں جبکہ ونڈوز وسٹا (Vista) اور ونڈوز سیون (7) میں دو کام یعنی اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس انسٹال کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بالکل چھوٹے چھوٹے اور آسان مراحل ہوتے ہیں جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے
آج میں اپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو میں کسے لکھ سکتے ھیں۔
ہمارے پاس مبائل نمبر کا ہر طرح کا ڈیٹا موجود ہے مثلاً اگر کسی نمبر کا موجودہ لوکیشن معلوم کرنا ہو یا بس یہ معلوم کرنا ہو کہ نمبر کس کے نام پر ہے اور اگر اُس کا تصویر بھی چائیے ہو تو بھی مل جائے گا اور کسی بھی CNIC کا کلر قوپی سمیت فیملی ٹری بھی دستیاب ہے.
اس کے علاوہ کسی بھی نمبر کی کال اینڈ ایس ایم ایس ہسٹری بھی مل جاتا ہے مثلاً اگر کسی بھی نمبر کا ہسٹری نکال کر یہ معلوم کرنا ہو کہ بندہ یا بندی کس کس کیساتھ رابطہ کرتا رہتا ہے سب کے نمبر مل جائینگے ہسٹری میں جسے CDR بھی کہا جاتا ہے.
ہمارے پاس مبائل نمبر کا ہر طرح کا ڈیٹا موجود ہے مثلاً اگر کسی نمبر کا موجودہ لوکیشن معلوم کرنا ہو یا بس یہ معلوم کرنا ہو کہ نمبر کس کے نام پر ہے اور اگر اُس کا تصویر بھی چائیے ہو تو بھی مل جائے گا اور کسی بھی CNIC کا کلر قوپی سمیت فیملی ٹری بھی دستیاب ہے.
اس کے علاوہ کسی بھی نمبر کی کال اینڈ ایس ایم ایس ہسٹری بھی مل جاتا ہے مثلاً اگر کسی بھی نمبر کا ہسٹری نکال کر یہ معلوم کرنا ہو کہ بندہ یا بندی کس کس کیساتھ رابطہ کرتا رہتا ہے سب کے نمبر مل جائینگے ہسٹری میں جسے CDR بھی کہا جاتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain