Damadam.pk
H.rs's posts | Damadam

H.rs's posts:

H.rs
 

جنم دن مبارک

H.rs
 

Eid ul adha mubarak!

H.rs
 

جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے تو شدت سے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا۔
ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف رواں ہے کوئی بھی ہماری خاطر اپنے راستے نہیں بدلتا، بس ہم اپنے راستے چھوڑ کر ان کے راستوں پہ چل پڑتے ہیں اور انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہیں؟
بس گر د راہ ہونا ہی نصیب میں آتا ہے.
راستے اپنے ہی اچھے، نہ کوئی قافلہ نہ کسی راہزن کا ڈر....
نہ کسی کے ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف ہے نہ کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ...
۔۔
اب میسر ہے دل کو سہارا اپنا، اب روح سے آشنائی ہے
ٹھیک کہا ہے کسی نے، سچا ہم سفر تنہائی ہے!!

Beautiful Nature image
H  : کچھ لوگ اللّٰہ پاک کے دَر کے لئے ہی پیدا کئے جاتے ہیں ! اللّٰہ پاک ان کو چن - 
Life Advice image
H  : *محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں *لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا - 
Digital Art image
H  : میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ  - 
Sad Poetry image
H  : محبت نہ سہی خُدارا لہجہ تو نرم کیجئے ۔ الفاظ سے مر جاؤنگی کُچھ تو شرم - 
Beautiful Nature image
H  : *یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا اور یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی اور - 
Beautiful People image
H  : ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادائے بے نیازی۔ تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے  - 
Beautiful People image
H  : خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ، قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ، اور رب کے ہو جاؤ..  - 
H.rs
 

*✨مَن جَعَلَ الهُمُوم هَما وَاحِدا، هَم آخرته،كَفَاه اللّٰـــُـہ هَم دنيَاهُ...*
جس شخص نے سب غموں کو ہٹا کر ایک غم لگالیا یعنی آخرت کا غم اللّٰــــہ اس کے دنیا کے غم کیلئے کافی ہوگا..
..n ر

H.rs
 

N ع ۔۔۔۔

H.rs
 

At some point in our lives, we have to face the world alone.
Our favourite people leave us at some point.
Some dreams disappear because reality hits so hard.
Some memories get too heavy because they're only memories.
And our favourite places became in the background of where we are now.
At some point of our lives, we walk away from everything we are used to.
N..ع

H.rs
 

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 لڑکی نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔۔؟

Beautiful People image
H  : زندگی کے اُس حصے میں ہوں جہاں، عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا!! - 
H.rs
 

آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے
غم نہ سہی ہم ہی سہی. .

H.rs
 

دن ڈھلے تو سوچ الگ،شام ڈھلے وجدان الگ،
امید الگ،آس الگ،سکون الگ،طوفان الگ،
تشبیہ دوں تو کس سےکہ تیرے حسن کا ہر رنگ،
نیلم الگ،زمرد الگ،یاقوت الگ،مرجان الگ،
تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے،
اقرار الگ،تکرار الگ،تعظیم الگ،فرمان الگ،
گر ساتھ نہیں اب دے سکتے تو بانٹ دو یکجان لمحے،
مسرور الگ،نڈھال الگ،پرکیف الگ،پریشان الگ،
وقت رخصت الوداع کا لفظ جب کہنے لگے،
آنسو الگ،مسکان الگ، بےتابی الگ،ہیجان الگ،
جب چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ،
حیران الگ،پریشان الگ،سنسان الگ،بیابان الگ..

Digital Art image
H  : وہ کھڑکی بند کردیں جو آپ کوتکلیف دیتی ہے پھر چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی - 
H.rs
 

_دیکھو زندگی میں بہت بار ایسا ہوگا کہ تمہارا دل کسی چیز کی شدید خواہش کرے گا اور بہت بار ایسا ہوگا کہ وہ خواہش تم سے دور چلی جائے گی ،تب اس مقام پہ ،تمہاری بے بسی کا گواہ تمہارا سوا کوئی ناں ہوگا ،دل درد سے بھر جائے گا ،آنسو بھی مگر اس مقام پہ مایوس مت ہونا ،اس ذات پہ یقین رکھنا جو تمہارا وارث ہے ،وہ درد میں راحت کا سامان کرے گا اور ضرور کرے گا وہ انجانے رستوں سے تمہیں منزل دیکھائے گا مگر تب تک ،فقط تک اپنے دل کو اس بات پہ راضی کر لو کہ جو ہو رہا ہے بہتر ہورہا ہے_
..ن ع

H.rs
 

بے حجابی ؛ مسلمہ بیٹی کا "lifestyle "نہی ہے
کچھ چیزیں اپنی حیا' کی وجہ سے انمول ہوتی ہیں, خاص ہوتی ہیں,قیمتی ہو تی ہیں اور نایاب ہوتی ہیں
جیسے
جنت میں چھپی حوروں کی حیا
.بند سیپ میں چھپے موتی کی حیا
گہرے پانی میں چھپےگوہر کی حیا
کوئلےکی کان میں چھپے ہیرے کی حیا
ساحلو ں کی ریت میں چھپی سیپ کی حیا
آنکھ میں چھپے آنسو کی حیا
.پردے میں لپٹی لڑکی کی حیا
آندھیوں میں بھی سنبھال کے رہنا وفا کی پیکر اے بِنت حوا
نا خود کو کبھی بھٹکنے دینا تمہاری عزت تمہاری حرمت اسے کبھی نہ اجھڑنے دینا نںۓ زمانے کی تیز ھوا تمہیں کبھی بھی چھو نہ پائیں
حیا کی پیکر اے بِنت حوا
حیا کی چادر نہ سر سے اپنے سرکنے دینا
کھٹن ھو جتنی بھی مسا فتیں نہ خود کو کبھی بھٹکنے دینا
.کٹا سکتی ہیں