He's the best of listener & knower of everything. He listen to everything & knows everything. So, you should say all of that to Him which you can't say to anyone other than Him... N ر
_*_ حق ایک ایسی سیڑھی ہے جس کا ہر قدم بہت کٹھن ہے آپ اگر خود سے مطمئن ہیں کے آپ کسی کا برا نہیں کر رہے آپ سب کے ساتھ مخلص ہیں صرف سچائی کا ساتھ دے رہے ہیں تو اللّٰہ کا شکر کریں اللّٰہ نے آپ کو بہترین انسان بنایا رہی دنیا کی بات دنیا صرف اپنی خوشامند اور اپنی ہی بات منوا کر خوش ہوتی ہے
وہ جو تنکا تنکا اُڑا گئیں کوئی درد و غم کی ہوائیں تھیں میری بندگی میں تھی کیا کمی میرے واسطے جو سزائیں تھیں میری زندگی میں جو دکھ لکھے میرے مولا کیا وه خطائیں تھیں جنھیں آنسوؤں میں پرویا تھا وہ میری ادهوری دعائیں تھیں #n عین
وہ جو تنکا تنکا اُڑا گئیں کوئی درد و غم کی ہوائیں تھیں میری بندگی میں تھی کیا کمی میرے واسطے جو سزائیں تھیں میری زندگی میں جو دکھ لکھے میرے مولا کیا وه خطائیں تھیں جنھیں آنسوؤں میں پرویا تھا وہ میری ادهوری دعائیں تھیں #n عین
🤍اللہ کا رنگ🤍 چاہے ساری دنیا مخالف ہوجائے۔۔سارا زمانہ بدگمان ہوجائے۔۔ آپ صبر کریں اور کمزور سمجھے جائیں آپ سہتے جائیں اور لوگ اذیت دییے جائیں آپ حق پہ ہوکے بھی برے سمجھے جائیں۔۔۔تو خاموش ہو جائیےگا۔۔کیونکہ حق والے جب خاموش ہو جاتے ہیں۔۔ توان کے جواب آسمان سے آتے ہیں۔۔۔ ہمارے آنسوؤں کا اللہ سےزیادہ قدردان کوئی بھی نہیں۔۔! اللہ محبت ہے🤍
اُمید کی ڈور اگر ٹوٹ بھی جائے تو بار بار گرہ لگا لیا کریں۔ چاہے ہزار بار بھی یقین کھو دیں تب بھی پھر سے گرہ لگا لیا کریں، لیکن ڈور ٹوٹنے نہ دیا کریں۔ کیا خبر اللّٰه کو وہ ٹوٹ ٹوٹ کے باندھی گئی امیدوں کی ڈور کتنی پسند ہو۔ کیا خبر اللّٰه کو آپ کا بار بار روتے ہوئے اسے پکارنا کتنا عزیز ہو اور جب وہ نوازنے پر آتا ہے تو بے حساب دیتا ہے۔ بس یقین پکا رکھیں کہ وہ بہترین سے نوازے گا🥀
۔۔اللہ کارنگ انسان صلہ نہیں دیتے انسان صلہ دے ہی نہیں سکتے۔۔ہم لوگوں سے صلے کی تمنا رکھ کے غلطی کرتے ہیں صلہ کی تمنا اس سے رکھیں جوصلہ دیتا ہے ۔۔ ہر کام اللہ کے لیے کیا کریں ہر کام ۔۔۔۔✨ ۔۔۔کسی انسان کی خوشی کے لیے نہیں صرف اللہ کےلیے۔۔ پھر بدلے میں صلہ بھی ملےگا دل کا سکون بھی اور سب سے بڑھ کر اللہ ملے گا ! اللہ محبت ہے۔
•°_______✨ " جس دن تمہیں پتا چل جائے کہ جو کام تمہاری مرضی سے نہیں ہوتے ان میں تمہارے لئے کتنی بہتری ہوتی ہے تو تمہاری ساری بے سکونی ختم ہو جائے گی"✨ ن۔ع
صبر انسان کو تب آتا ہے جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے ۔جب انسان یہ جان جاتا ہے کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی ۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی ۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے ۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ سب اُس کے سپرد کر دیا جائے ❤ دیکھنے میں تو سب خوش نظر آتے ہیں....!! مگر دلوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے...!! ❤