الخبیثات للخبیثین والخبیثون للخبیثات والطیبات للطیبین والطیبون للطیبات۔۔۔
خبیث عورتیں خبیث مردوں کیلۓ ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کیلۓ ہیں۔
اور پاکباز عورتیں پاکباز مردوں کیلۓ ہیں
اور پاکباز مرد پاک دامن عورتوں کیلۓ ہیں۔
Mention in surah noor ,verse nmbr 26,chptr 18.
Try to become the pureone for some one pure..
ن۔ع
اللہ حافظ۔
اللہ۔
نماز۔
قرآن۔
تہجد۔
حیا۔
لوگوں سے حسن سلوک۔
کبھی چہوٹنے نہ پائے۔
ن
حیا اور حسن۔
دو اہم چیزیں ہے۔
دونوں سے ایمان کی اکملیت ہے۔
حسن اگرسربازار ہوا تو حیاختم۔
اور اگر حیا رہی تو حسن اللہ دیتا ہے۔
حیا پیدا کیجے اور حیا ڈہونڈیے۔
ن۔۔۔ر