ہم اسلے ناکام رہتے ہیں کہ ہم نے دنیا کو آخرت سمجہ رکہاہے۔جتنا وقت آخرت کی تیاری کیلئے ضروی ہے وہ وقت دنیا پہ صرف کرتے ہیں۔اورآخرت کو امید پر چھوڑ دیتے ہے۔ کوئی تیاری نہیں ہے۔ کامیابی کیا خاک ممکن ہے،۔؟؟ جسنے دنیاکو دنیا اور آخرت کو آخرت سمجھا اور عمل کیا وہ فلاح پاگیا۔
قد افلح من تزکی۔ فلاح پاگیا جس نےپاکی اختیار کی۔ وذکراسم ربہ فصلی۔اور اپنے رب کا نام یاد کیا اور نمازپڑھی۔ بل توثرون الاحیوةالدنیا۔تم لوگ دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔ والاخرة خیر وابقی۔حلانکہ اخرت بہترین اور باقی رہنے والاہے۔ ان ہذا لفی الصحف الاولی صحف ابراہیم و موسی۔اور یہ بات پہلے صحیفوں میں بہی تہی۔ابراہیم اور موسی کے صحیفوں میں۔ These r the words øf "ALLAH. BeneFicient.."
قد افلح من تزکی۔ فلاح پاگیا جس نےپاکی اختیار کی۔ وذکراسم ربہ فصلی۔اور اپنے رب کا نام یاد کیا اور نمازپڑھی۔ بل توثرون الاحیوةالدنیا۔تم لوگ دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔ والاخرة خیر وابقی۔حلانکہ اخرت بہترین اور باقی رہنے والاہے۔ ان ہذا لفی الصحف الاولی صحف ابراہیم و موسی۔اور یہ بات پہلے صحیفوں میں بہی تہی۔ابراہیم اور موسی کے صحیفوں میں۔
ALLAH says in the glorious quran ونحن اقرب الیہ من حبل الورید. اور ہم ان لوگوں کے شہہ رگ سے بہی زیادہ انکے قریب ہےہے۔ یہ اللہ بذات خود فرما رہا ہے۔۔۔فانا توفکون تو کدہر بہٹک رہے ہو اے بندوں ہم تو پاس پاس ہے۔۔
... ALLAH is the best planner ever sooo Don't worry#!!!!!!! HE wil do the Righttttt. بہتر نہ ملا تو بہترین ملے گا۔۔۔۔۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ خود بہترین ہو ورنہ کچہ نہیں خسارہ ہی خسارہ ہے، ۔۔۔ آزطرف ر و ن۔۔۔
Move toWards ALLAH.!!!!!!! o people sluggishness and lethargy bears no fruit goo ahead towards ALLAH ...every thing is mortal everything out of ALLLAH ALMIGHTY.
اللہ اکبر۔ سبحان اللہ ۔الحمداللہ لا الہ الہ اللہ محمد الرسول اللہ۔ استغفر اللہ۔ Kindly say this thre times only .jo b dakhy .kya maloom JAnt naseeb ho. And pplxzz dn ma 100 times xarer phrahy.