لوگ کہتے ہیں محبت میں نیند نہیں آتی
ارے کوئی ھم سے بھی تو کرے کمبخت نیند بھت آتی ہے😜
اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں کو مار کر..
کہتا ہوں جانو نا کر سونے دو😜
کسی روز تم سے ملاقات ھوگی😘
مگر کب نہ جانے یہ برسات ھوگی🥰
میرا دل ہے پیاسا😍
میرا دل اکیلا😒
عـشق کی پہلی آزمائش ایزی لوڈ ہے
اور میں ہـر بــار ہار جاتا ہعں
💕🌺ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں 🌿💞
👩❤️👨🌿پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں 💃🌿🦋
❤👈🌺🦋
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
اے میرے رب 🙏
دےدے کوئی🙄
معصوم سی😍😘😋
میرے دل کی وفاؤں کا حوصلہ تو دیکھو💕
طلبگار بھی اسی کا ہے جس کو میرا احساس تک نہیں...💕
اِتفاقاََ ئي سھي ايندو ته ڪر ،
زندگيءَ کي زندگي ڏيندو ته ڪر....
یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں...!!
میں تمہیں چاے بناکر پِلا سکتا ہوں...!!☕☕☕#_❤️❤️
❣️🥀ˢ❤️😊✍️*_
جی محترمہ
لے کے موبائل بیٹھ گئی ھو
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی,❤️
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم,❤️
خشک پلکیں اور آنکھوں میں لیے عبرت کے نشانات، کیا یہ وہی لڑکی ہے جو نازوں میں پلی تھی_"
تم جب پنجابی بولتی ہو تو
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے❤🙈
#kojji
ڪڏهن ڪڏهن زندگي هڪ مسافر جيان لڳندي آ
پر ڪڏهن ڪڏهن هڪ مسافر زندگي لڳندو آ
میرے زخموں کی دوا تیرے سوا کوئی نہیں
میری تنہائی میری جاں پہ بنی ہے سائیاں
میری آنکھوں میں جدائی کی نمی ہے سائیاں
میرے زخموں کی دوا تیرے سوا کوئی نہیں
میری تنہائی میری جاں پہ بنی ہے سائیاں
میری آنکھوں میں جدائی کی نمی ہے سائیاں
آپ کی جھوٹی محبت پہ لعنت
آپ کے حسن کی ایسی کی تیسی محترمہ
کیا آپ کو میرا خیال آتا ہے
جب بات چلتی ہے محبت کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain