🌹🍁کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا,,,🍁🌹 🌷💓دور ھونے _______پر بھی اعتبار تھا تیرا,,,💓🌷 💞🌺نا جانے کیوں___ بے رخی کی تم نے ھم سے,,,🌺💞 💖🍂کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا,,,🍂💖
#تیری #دید #جس #کو #نصیب #ہے #وہ #دید #قابل #دید #ہے......،،😘😍😘 #تجھے #سوچنا #میری #چاند #رات، #تجھے #دیکھنا #میری #عید #ہے..!!😍😘😍
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں اے غالب قبریں کتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ھوتا
دنیا کی بھتریں دھن تب تشکیل پاتی ہے جب وہ کانچ کی چوڑیاں پہن کے چائے بناتی ہے
زندگی میں ھم اس مقام پر بھی ھم آ جاتے ہیں. کہ کوئی کچھ غلط بھی بول رھا ہو تو ھم کہتے ہیں آپ کی بات ٹہیک ہے
عام لوگوں کی کمی محسوس ھو رھی ہے یہاں ہر کوئی خود کو خاص سمجھ رہا ہے
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے.. میں نے بول دیا....🙊 تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝 اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐 😁😁😁
مزاج اچھا ہے آج میرا😍 کوئی دل💌دینا چاہے تو بسمہ اللہ 😷😉😜
بہت ہی خوبصورت ہے تیرے احساس کی مہک....!!❤ جتنا بھی سوچتا ہوں __ اتنا ہی مہک جاتا ہوں..!!!❤ Someone special
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😍
جو لوگ ھماری پوسٹ پر نہیں آتے چپ چاپ صرف پڑهتے ہیں اصل میں وہ ھم سے خاموش محبت کرتے ہیں ہائے 🙈
جڏهن سارا رشتا سڃاڻڻ لڳاسين سڀئي خواب اکڙين مان مٽاـٔڻ لڳاسين مليا جو سڀن کي گلابن جا تحفا اسان لڙڪ پنهنجا لڪائڻ لڳاسين