گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵 کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی... 😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔 Kya main writer ban sakta hn??🌾🌾 🤔🤔🤔\ #