Damadam.pk
HLR's posts | Damadam

HLR's posts:

HLR
 

کون بنے گا کروڑ پتی🙈
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂

HLR
 

آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے
اس لئے ہم پرسوں کریں گے
🤗🤗🙂🙂🙂😄😆

HLR
 

لاہوریوں آپ نے ایسی کونسی غلطی کی ہے
جس کی سزا پی ایس ایل میں ہی ملتی ہے۔۔😂

HLR
 

Who is your favorite singer?!
Mine: Bohemia
You:_____

HLR
 

اگر لڑکی اور لڑکے میں دوستی ہو جائے 👫😜
تو سب سے پہلے Pic کون مانگتا ہے؟ 🤔🤣
بتائیں 👇 👇 👇

HLR
 

Apko pta hai Damadam ma Ek Shazadi be hai🙈

HLR
 

نہ #لڑکے خراب ہیں نہ #لڑکیاں...🔥😇
شیطان حرامی ہے سالہ...🌚😂

HLR
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈

HLR
 

زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦😂🤣

HLR
 

مولوی ..کیا تمہیں یہ #نکاح قبول ہے ..
میں ... نہیں 😢😢...
مولوی .. کیوں 😳😳😳😳...
میں ... کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ یہ #خواب ہے ..
پہلے بھی اسی چکر میں دو بار #منجی سے گر چکا ہوں😂😂
😉😉

HLR
 

#فیس_بک: میں سب جانتا هوں.👍
#گوگل. : میرے پاس سب کچھ هے. 😊
#انٹرنیٹ : میرے بغیر تم سب کسی کام کے نهیں. 🙌
#ٹویٹر : میرے بغیر زندگی میں کیا مزہ 😏
#چارجر. : آواز نیچے 😝😝😅😂😂😜

HLR
 

مزاق اپنی جگہ لیکن
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں
مجھ سے کوئی شکایت

HLR
 

ہاں جی تو کیسی لگتی ہیں پوسٹس میری 🤔
کوئ تنقید کوئ مشورہ 🌝

HLR
 

فاصلہ رکھیں محترمہ"😂
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں_"😂🙈
_"🙈
*😍*

HLR
 

محبت ہوجائے یا لائٹ چلی جاۓ😜
بندہ اک واری تہ انا ہو ای جاندا😂

HLR
 

میرے خیال میں PSL کا مطلب😜😜
پاگل ساری لڑکیاں😁😁
√√√√√😂

HLR
 

رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ ابو نے کہہ
🤣😂
دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂

HLR
 

آو میں تمہیں اس Damadam کی تنگ گلیوں سے نکال کر
🤣🤣
😛اپنے Inbox کی ٹھنڈی چھاوں میں لے جاوں...🙂

HLR
 

آج وہ members ذراسامنے آئیں
جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی😒
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😂

HLR
 

ہے کوئی لڑکی بہادر اتھے🙄
جو مینو بولے آ پھڑ میرا نمبر
تےجس ٹائم مرضی فون کر لئیں🙈