Damadam.pk
HLR's posts | Damadam

HLR's posts:

HLR
 

کیوٹ گرلزخود چلی آئیں پوسٹ پر ورنہ میرے پاس جن بھی ہے وہ أٹھا لاۓ گا😂

HLR
 

گھر والے:- اگے کیا پڑھنا ہے۔۔۔
میں:- ( دھیمی آواز میں نکاح
🤣🤣🤣

HLR
 

Damadam Fools
سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔ 😘

HLR
 

امی: بیٹا اچھی اچھی باتیں کیا کرو😍😐
میں: امی میری شادی کب ہو گئ😐😒😛😂😂😉😉

HLR
 

💁جس شادی پر جاؤں کسی نہ کسی سے پیار ہو جاتا ہے 🙈😛
ایک شادی پر تو غضب ہی ہو گیا..😵😐
دلهن ہی پسند آگئى🙊😶😝😝😝
Just a Post

HLR
 

سنو
غصے والی ہو 🙄
یا
نکھرے والی 😏

HLR
 

لڑکی: سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں.😂😂
میں: کیوں کہ ہم میک اپ نہیں کرتے.😜😜😜😜😜

HLR
 

ایسے کیا دیکھ رہی ھو 😳
حوصلہ رکھو آپ کا ہی ھوں🙈

HLR
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂

HLR
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو😍😍🤝👉
اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں🤣🤣👉
ہر واری بندہ رو مینٹک نئی ہوندا_ 😝😝👉😒🤣🤣🤣🤣

HLR
 

🤔 *سوچنے والی بات ہے* 🤔
پلاسٹک کی *خالی تھیلیاں* ہو یا *خالی دماغ* والے لوگ،
مناسب *انتظام* نہ کیا جائے تو *ہواؤں میں اڑنے* لگتے ہیں۔

HLR
 

پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن
اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄

HLR
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس10 بار
سوچنا 🙈تاکہ اتنی دیر میں بھاگ جاؤ 😁😁😂😂

HLR
 

سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😜😜😂

HLR
 

آج کا #سوال 🙊
آپ اپنے #دل 💝 کی باتیں کس سے #sHaRe کرتے ہیں_؟؟🤔🤔🤗

HLR
 

سوچ رہا ہوں میں دولہا بن کے
کتنا کیوٹ لگوں گا🙊🙊🙊🙊🥰👍

HLR
 

رض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ
جہاں پیار ہو جاےً وہاں شادی نہیں ہوتی😂😂

HLR
 

جملہ مکمل کریں..😌😊
آئے ہو میری زندگی میں
تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بن کے
Jawab funny hona chaeye

HLR
 

بابا جی کہتے ہیں کہ , کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی 😂🙊😛

HLR
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے لڑکی کیسے پٹائی جاتی 😝😝
نہیں تو مجھ جیسے معصوم نے ہر سال فیل ہونا تھا😌