واہ گوگل 👀_____تیری سرچ کے🙈__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی😂
میری شادی اور کشمیر کی
آزادی پتہ نہیں کب ہو گئی 😢😜😂
اور بتاو کتنی بےعزتی ہوتی ہے گھر سے🤔🤔🤔
خیرمیرا تو monthly pkg لگا ہوا ہے😂😂😂
لڑکیاں اتنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ہوتی ہیں ؟😍😚😘
خالی جگہ پُر کریں 😝🙊😍
بغیرGF اور BF والے افراد سامنے آؤ
آج شریف لوگوں کو دیکھنے کا دل کر رہا ہے
مجھے وہ ہو گیا ہے 😊🙈
کیا کہتے ہیں اُسے🙄😛
تین لفظوں کا عشق رہنے دیجئے
چار لفظوں کا نکاح کیجئے
_"یا اللہ ہمیں دنیاں کے چکروں سے نکال کر خانہ کعبہ کی چکر نصیب کر🥀❤️
(آمین)
جمعہ مبارک
خوبصورتی تو پٹھانوں پر
ختم ہیں😌😌✋
میرے علاوہ اور کون کون پٹھان ہیں 👧
فرض کرو میں مر جاؤ
اؤ گے میرے قبر پ؟
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪
قاعد اعظم بھی چلے گئے
اقبال بھی نہیں رہے
میں بھی بیمار ہوں
پتہ نہیں پاکستان کا کیا ہو گا؟


