#اب وہ کسی اور سے کہتی ہو گی 💔
#تم سے بچھڑوں گی تو مر جاؤں گی💔
نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو...
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں.😊
مسلک عشق میں
جذبات سے کھیلنا کفر ہے
یہ جو میسنجر کی سبز بتی ہوتی ہے ناآ ف لائن ہونے کے بعد بھی جلتی رہتی ہے اس نے بھی بہت بریک اپ کرواے ہیں
آن لائن تھے لیکن رپلائی نہیں دیا 😂😂😂
جس کے ملنے کے منتظر تھےایک عرصے سے
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوداع کہنے
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔

دلوں کو سکون ملتا ھے نام محمد ﷺ لینٕے سے❤
ھر مشکل مٹ جاتی ھے درود سلام پڑھنے سے ❤
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا , میرے بس کی بات نہیں❤
کھلی تیری زلفوں میں سویا رہوں گا
تیرے ہی خیالوں میں کھویا رہوں گا
ان کے ہونٹوں کی رنگت تھی گلابوں جیسی۔۔۔💋🌹
اور ہمیں بچپن سے ہی پسند تھا گلابوں کو چومنا😘
اگر میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا
تو جب جب تم۔ہنستی تب تب غلام آزاد کرتا
میں نے ایک شخص کے تجسس میں__
جانے کس کس سے رابطہ رکھا__😒
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟🖤🖤🖤
کیونکہ ہم انکو مسلسل میسر ہوتے ہیں👌👌
وہ اور ہونگے جنہیں ہوگا تیرے اقتدار سے غرض❤❤💯
ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کهڑے ہیں❤❤👌
ہائےھم جیسے بیکار لوگ😥😥
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتآ😥
اتر جاتے ھیں کچھ لوگ دل میں اس قدر❤
جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ھے❤
اداس ہے دل نظر پریشاں قرار بن کر چلے بھی آؤ
ہمارے اجڑے ہوئے چمن میں بہار بن کر چلے بھی آؤ😥
ﺭﺍﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﺗــــــــــــﺠﮫ ﺳﮯ
❤... ﮔﻔﺘﮑﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
🌹
ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐــــــــﮩﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
❤... ﻧﯿــــــــــﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ
💔💔
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain