پہلے ہاتھ میں پکڑو
پھر منہ میں لے کر گیلا کرو
پھر آہستہ سے اندر ڈالو
بڑا مشکل کام ہے سوئی میں دھاگہ ڈالنا
لڑکی کو دوست بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا اُس سے جان چھڑانا مشکل ہے
ہمیشہ اچھے لیکچر دینے والا انسان
زندگی میں سارے کُتے کام کر چکا ہوتا ہے
محبت تو اُسی دن ختم ہو گئی تھی جس دن اُس نے لوڈ مانگا تھا
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا
ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے
پیروں کو پیسے دے کر محبوب قابو کرنے کی بجائے
ڈائریکٹ پیسے محبوب کو دے کر قابو لر لیں
ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا
دشت وحشت میں بھی آداب لیے پھرتے ہیں
میری عنگلش بہط قمزور ہے قوئی بطائے گا میں قیا قروں
پہلے ہاتھ میں لو پھر منہ میں لے کر گیلا کرو
پھر آرام سے اندر ڈال لو
بڑا مشکل ہے سوئی میں دھاگہ ڈالنا
زندگی امتحان لیتی ہے
اور
چیک رشتے دار کرتے ہیں
واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے
بس اک میرا نہیں چلتا
یاد آتے ہیں بیتے زمانے
جب وہ آئی تھی چونا لگانے
لڑکوں کی نیت اور لڑکیوں کی ڈی پی کبھی بھی بدل سکتی ہے
زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دے دوں
تُو کسی روز کسی شام بچھڑ جائے گی
کچھ جنگیں صرف ہتھیار ڈال کر ہی جیتی جاتی ہیں