جب بھی کسی لڑکی سے بات کرو تو ایسے لگتا حیسے پچھلے پانچ, دس سالوں سے موڈ خراب ہے بیچاری کا
میری جان کھانا بنانا سیکھ لو
کبھی میں گھر نہ ہوا تو کیا بھوکی رہو گی
kal Dopehr ko Zohar ki Namaz K baad mera Nikah hai
jis ko kerna hai aa jao
ہر اک کے دل میں بستی تھی
ہائے صنم وہ کتنی گشتی تھی
اگر دل نہیں دے سکتی تو تھوڑے پیسے ہی ادھار دے دو
ایک بیوی ہمیشہ آپ سے لڑے گی اور دو بیویاں ہمیشہ آپ کے لیے لڑیں گی
اس لیے دو شادیاں کریں اور زندگی اچھی گزاریں
اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو
یعنی زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو
لڑکیوں کا اک بہانہ
جانو میں صرف دمادم استعمال کرتی ہوں
وٹس ایپ ماما کے نمبر پہ ہے
let's play a game
.
choose
.
.
Dare or Truth
ہر مزار پر اُسے جا کر مانگا
چاول مل گئے وہ چوّل نہیں ملی
یہ میری
imagination
کی دنیا دن با دن
اوقات سے باہر ہوتی
جا رہی ہے
Good night everyone... ager Kisi ne koi last question kerna hai to ker lein