Damadam.pk
HOTB0Y's posts | Damadam

HOTB0Y's posts:

HOTB0Y
 

Dare or Truth?

HOTB0Y
 

Larky din main 2, 3 bachy daily zaya ker K soty hain

HOTB0Y
 

Damadam main ek cheez wakai buri hai

HOTB0Y
 

آج کل کے بچے لڑتے ہیں تو گالیاں دیتے ہیں
اور جب ہم لڑتے تھے تو کہتے تھے
حمزہ کمزہ دال دا ڈمزہ

HOTB0Y
 

PYar jhoota Nikly to khud ko Sambhalna parta hai
ager Sucha nikly to Bacho ko

HOTB0Y
 

وہ لڑکی بہت یاد آ رہی ہے
لیکن وہ لڑکی ہے کون یہ یاد نہیں آ رہا

HOTB0Y
 

شام ہو گئی ہے سبھی لڑکے اپنے اپنے انگوٹھے دھو لو اور کوئی کام بھی کر لو

HOTB0Y
 

بابا جی فرماتے میں
بیٹا میں کچھ نہیں فرماتا
سب اپنی اپنی بکواس کرتے ہیں

HOTB0Y
 

پتا نہیں وہ نہاتی بھی ہو گی کہ نہیں جس کی وجہ سے میں روزانہ تین بار نہاتا ہوں

HOTB0Y
 

Let's play a game
🔻
choose
🔻
dare and truth

HOTB0Y
 

کزن میریج میں سوتی ہوئی بیوی کے چہرے سے چادر ہٹاؤ تو ایسا لگتا ہے پھوپھی یا خالہ سوئی ہوئی ہے

HOTB0Y
 

لڑکا ہمیشہ لڑکی کو مناتا ہے
پر جب خود ناراض ہو تو لڑکی کہتی ہے تمہارا مجھ سے دل بھر گیا ہے یا کوئی اور مل گئی ہے

HOTB0Y
 

دمادم خالی لگ رہا ہے
لگتا ہے رونقیں
1on1
میں لگی ہیں

HOTB0Y
 

LETS PLAY A GAME
CHOOSE
DARE OR TRUTH

HOTB0Y
 

▶⤵
ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکالتی ہیں
اور پاکستانی عرتیں لڑتے وقت یار نکالتی ہیں

HOTB0Y
 

پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دکھ ہے

HOTB0Y
 

جس طرح تجھ سا کوئی اور نہیں ہو سکتا💫
کوئی بھی شہر ہو لاہور نہیں ہو سکتا❤

HOTB0Y
 

لڑکی: میلا بےبی تیا تل لہا ہے
لڑکا: تھانا
لڑکی: اوووو تھانا تھا لہا ہے
لڑکا: کُتی تھانے میں ہوں تیرے رپلائے کے چکر میں بائک ٹھوک دی

HOTB0Y
 

تحقیق سے پتا چلا ہے جس باتھ روم کی کنڈی خراب ہو
وہاں خیالات صرف دروازہ کھلنے کے ہی آتے ہیں

HOTB0Y
 

بابا جی کہتے ہیں بیٹا آج تیری پوسٹ پہ شہزادی آئے گی