🔻🔺🔻
▫
میرا سیدھا سادھا مزاج تھا, مجھے عشق ہونے کی کیا خبر
تیرا اک نظر وہ دیکھنا, میرے سارے شوق بدل گئے
▫
🔺🔻🔺
HE: What's your age?
SHE: We girls don't reveal our age to boys.
HE: OH! What's your email address?
SHE: aliza1998@gmail.com
میں نے امی سے کہا گلا سخت خراب ہے
کہتی
جا اب موبائل سے ہی غرارے کر لے
اب بندہ دکھ بھی نہ نتائے
😔
میری لائف اتنی پرسنل ہے اتنی پرسنل ہے کہ مجھے خود ہی نہیں پتا اِس میں کیا چل رہا ہے
اگر میں نے اپنی لائف میں کسی کو سیٹ کیا ہے
تو وہ ہے الارم
اب تم میری پوسٹ پر بھی نہیں آتے
کون پٹیاں پڑھا رہا ہے میرے خلاف
تم مجھے ایسے چاہیے ہو
جیسے رشتہ داروں کو لڑائی کے موقعے
جان بستی ہے آپ میں
محبت تو بہت چھوٹی سی چیز ہے
بچپن میں رضائی میں سانپ والی گیم کھیلتا تھا
وہ گیم کھیلتے کھیلتے کب اپنے سانپ سے کھیلنے لگا پتا ہی نہیں لگا
😂
میرے پاس تو میرا کچھ بھی نہیں
تم بھی تھے تو کسی اور کے
ماں باپ سے کبھی حساب نہ کرنا ورنہ رزق کے سب دروازے بند ہو جائیںگے
سب کے دل میں بستی ہو
ہائے صنم تم کتنی گشتی ہو
میں بھی نکلا تھا محبت کی تلاش میں
گرمی بڑی تھی گولا کھا کر واپس آ گیا 😜
اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں ۔۔
طاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ ۔۔
Let's play a Game
Choose
Dare or Truth
-اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ
کیونکہ
اداسیاں کَچی نیند سوتی ہیں !
کچھ جنگیں صرف ہتھیار ڈال کر ہی جیت سکتے ہیں
دعا کچھ بھی بدل سکتی ہے
تبھی تو دعا نے اپنا نمبر بدل لیا
نہ عشق کیتا نہ پیار کیتا
میں میسج کیتا اوہنے بلاک کیتا