Damadam.pk
HOTB0Y's posts | Damadam

HOTB0Y's posts:

From Instagram
H  : From Instagram - 
Favorite movie
H  : Favorite movie - 
HOTB0Y
 

ایک ہوٹل پے 5 لوگوں نے کھانا کھایا
پولیس،وکیل،مولوی،صحافی، اور سیاستدان بتاؤ بل کس نے دیا ہوگا؟🤣

HOTB0Y
 

پہلے کبھی نمرود تھا !!!
پھر فرعون تھا!!!
پھر یزید تھا!!! ا
ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں!!😷

Feelings tonight
H  : Feelings tonight - 
HOTB0Y
 

والدین : ہماری بیٹی بڑی ہو کے ڈاکٹر بنے گی
بیٹی : جانو اممممما سر درد ٹھیک ہوا

HOTB0Y
 

HOW TO SAY "I HATE YOU" IN A NICE WAY?
"YOU ARE THE MONDAY OF MY LIFE"

Mood right now
H  : Mood right now - 
Digital Art image
H  : Vector Art - 
Just imagining
H  : Just imagining - 
HOTB0Y
 

سنو اے عام سی لڑکی
مجھ سے بات کرو
تاکہ تمہیں پتا لگے تم کتنی خاص ہو

HOTB0Y
 

بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا مگر پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بدکردار ہر کوئی بنائے گا

HOTB0Y
 

مرد کا کردار ہی اُسے مرد بناتا ہے ورنہ موچھیں تو چوہے بلی کی بھی ہوتی ہیں

Tell me
H  : Tell me - 
HOTB0Y
 

Air hostess = ہوائی حسینہ
Nurse = دوائی حسینہ
Teacher = پڑھائی حسینہ
Wife = لڑائی حسینہ

Me and you
H  : Me and you - 
HOTB0Y
 

استاد کلاس میں سمجھاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ محنت کر کے آدمی جو چاہے بن سکتاہے آپ لوگ محنت کے ذریعے اپنی خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔ ایک شاگردبولا…”مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میرے خواہش پوری نہیں ہو سکتی“ استاد ”تمہاری کیا خواہشہے“شاگرد”جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتاہوں“۔

Can we be secret friends?
H  : Can we be secret friends? - 
HOTB0Y
 

ok bye yaha to koi dosti hi nai kerta

HOTB0Y
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے