Damadam.pk
HOTB0Y's posts | Damadam

HOTB0Y's posts:

HOTB0Y
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے

HOTB0Y
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے

HOTB0Y
 

وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا جب..!!
سورج تھا میرے سر پر مگر رات ہو گئی.

HOTB0Y
 

آج دل نہیں کچھ لکھنے کو
ایسا کیجے.....سمجھ لیجیے

HOTB0Y
 

Don't Follow My Dream Just Follow Me 😉

HOTB0Y
 

لڑکیاں اپنے موبائل نمبر کے پہلے چار اور آخری سات نمبر بتائیں
اور پھر جادُو دیکھیں
.d1

Funny joke
H  : 100%.m1 save water save life 😂 - 
Meri jan.m1
H  : Meri jan.m1 - 
H  : Waiting for true girlfriend - 
HOTB0Y
 

لڑکی چکن لینے گئی
دوکان والا زندہ مرغی کو چُھری پھیرنے لگا
لڑکی : بھائی نہ کریں مر جائے گی
.d1

HOTB0Y
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے
اب پتا نہیں آپ لوگوں کے پاس میری تصویر ہے بھی کہ نہیں
.d1

HOTB0Y
 

موت آ جائے پر زِپ میں چودھری نہ آئے
.d1