رسول خدا حضرت محمدﷺ ؛ حضرت ابوذرغفاریؓ کو یوں خطاب فرماتے تھے کہ مرحبا اے ابوذر ؓ ؛ تم ہمارے اہلبیت ؑ میں سے ہو۔ (امالی طوسی ص ۵۲۵ ؛ مکارم الاخلاق ص ۲۵۶) 5 ذوالحجۃ یوم شہادت عشق علی (ع) میں شہید ہونے والے جناب ابوذر غفاری (رض) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*علی کے ساتھ ہے زہرا کی شادی* *سبھی خوش ہیں خدائی بھی خدا بھی *روزِ سعید عقدِ مبارک شیرِ خدا حضرت امام علی علیہ سلام و مخدومۂ کونین حضرت بی بی فطمہ زہرا سلام اللہ علیہ پر چہاردہ معصومین علیھم السلام بالخصوص قائمِ آلِ محمد حضرت امامِ مھدی عجل فرجھم اور بالعموم تمام اھلِ ایمان کی خدمت میں ھدیۂ تہنیت و تبریک پیش ہے* *اے پروردگارِ عالم !!!* *آج کے اِس مبارک دن کے صدقے کرونا جیسی مہلک وبا کا جلد خاتمہ فرما اور جو مومنین اس وبا کی وجہ سے بیمار ہیں اُنہیں شفاء کاملۂ و عاجلہ عطا فرما۔آمین
ایک دفعہ مولا علی ٕ کہیں بیٹھے ہوۓ تھے, ایک صحابی مولا کے پاس آیا اور عرض کیا، مولا میں نے سنا ہے آپکی جو تلوار ہے ذوالفقار یہ پہاڑ کو بھی چیر دیتی ہے کیا یے بات سہی ہے؟ مولا نے فرمایا ہاں سہی سنا ہے۔ اس نے کہا مولا آپ اپنی تلوار دینگے میں آزما کر دیکھنا چاہتا ہوں، مولا نے اسے اپنی تلوار دی، اس شخص نے زور سے دیوار پے ماری لیکن کچھ نہیں ہوا، تو اس نے مولا سے کہا کہ آپ تو کہ رہے تھے کہ پہاڑ توڑ دیتی ہے لیکن دیوار تو نہیں ٹوٹی، مولا نے مسکراتے ہوۓ فرمایا میں نے تمہیں اپنی تلوار دی ہے اپنا ہاتھ نہیں ذوالفقار تبھی ذوالفقار ہے جب علیٕ کہ ہاتھ میں ہو ورنا یہ صرف لوہے کا ٹکڑا ہے اور کچھ نہیں____ بے شک، سبحان اللّٰہ۔ یاعلی ع
مقدر کا بدلنا ہم نے سیکھا حر ع سے کربل میں نہایت نا مناسب ہے اگر کہہ دو کہ سست آید پڑھا بھی تھا، سنا بھی تھا، مگر دیکھا نہیں تھا یہ ہمین تو حر ع نے سمجھایا ہے "دیر آید درست آید" ❤🙏❤