Damadam.pk
HUR.'s posts | Damadam

HUR.'s posts:

یہ چوکھٹ چُوم کر کی ہے دُعا ہر بار مشہد میں
اِلٰہی ٹھہر جائے وقت کی رفتار مشہد میں
ظہورِ امام علیؐ رِضاؐ تمام مومینین کو مبارک ہو 
مرحبا یا مولا رِضاؐ والیِ مشھد شاہِ خراسان ۔۔ ❤️
H  : یہ چوکھٹ چُوم کر کی ہے دُعا ہر بار مشہد میں اِلٰہی ٹھہر جائے وقت کی رفتار - 
: شب جمعہ، شب ظہور حجت خدا، ولی خدا، ثامن الائمہ، ضامن آھو، امام رؤوف، امام علی بن موسی الرضا المرتضی علیہ الصلاة والسلام بے حد بے حد مبارک۔۔ امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف علیہ الصلاة والسلام کی خدمت میں ہدیہ تہنیت و تبریک پیش کرتے ہیں💐💐💐💐💐
H  : : شب جمعہ، شب ظہور حجت خدا، ولی خدا، ثامن الائمہ، ضامن آھو، امام رؤوف، امام - 
HUR.
 

💕جان رضا ع جان💕
❤توی آقائے من❤
❤توی مولائےمن❤
❤توی امید من❤
❤توی ارمان من❤
❤میں فقیرشما،اےعلی رضا ع❤
❤توی سردارِمن❤
❤توی سلطان من❤
💕جان رضا ؑ جان💕

ولادت باسعادت شہنشاہ_خراساں💕والی_مشہد🌹 ضامن_آھو💕 غریب_الغربا🌹 نور_کیبریا💕ولی_خدا💕 وارث_درشفا💕 آٹھواں_علی(ع) 🌹امام_علی_ابن_موسیٰ_الرضا(ع)🌹
بالخصوص امام_وقت(عج)
اور سب کو مبارک💕🌹🌹
آیا ہے آج کے دن دنیا میں وہ علی(ع)
اللہ کی رضائیں جس کی رضا میں ہیں🌷
H  : ولادت باسعادت شہنشاہ_خراساں💕والی_مشہد🌹 ضامن_آھو💕 غریب_الغربا🌹 - 
جشن ظہورِ پُرنور🌸❤
مولا اِمام علی رضاؑ علیہ سلام تمام مومنین و مومنات کو بُہت بُہت مبارک ہو۔۔۔🎉✨🎊🎂🌹
H  : جشن ظہورِ پُرنور🌸❤ مولا اِمام علی رضاؑ علیہ سلام تمام مومنین و مومنات کو - 
جو ضعیفی میں ڈھل نہیں سکتی۔۔۔
وہ جوانی حسینؑ دیتے ہیں۔۔۔☝❤
H  : جو ضعیفی میں ڈھل نہیں سکتی۔۔۔ وہ جوانی حسینؑ دیتے ہیں۔۔۔☝❤ - 
لاریب قرآن کی قسم ،

لاریب ہیں فاطمہ س ع
H  : لاریب قرآن کی قسم ، لاریب ہیں فاطمہ س ع - 
میری کیا اوقات کہ گواہی دوں تیری سچائی کی زہراؐ 🙏🙏🙏
تیری  گواہی  تو  مباہلہ  میں  خود  خدا  دیتا  ہے
H  : میری کیا اوقات کہ گواہی دوں تیری سچائی کی زہراؐ 🙏🙏🙏 تیری گواہی تو مباہلہ - 
حدیث بروایت امام علی رضا علیہ السلام:
جس نے (فاطمہ معصومہ قمؑ) کے حق کی معرفت رکھتے ہوئے اُن کی زیارت کی اس پر جنت واجب ہے۔
H  : حدیث بروایت امام علی رضا علیہ السلام: جس نے (فاطمہ معصومہ قمؑ) کے حق کی - 
HUR.
 

جب بھی زباں پہ آئے جھک جائیں گردنیں
ایسا عظیم نام ہے
فاطمہ زہرا بتول کا💞💕

HUR.
 

مباہلہ میں بغیر بولے نبیﷺ کی بیٹی کو عیسائی
صدیقہؑ مان گئے مسلمانوں کے بھرے مجمعے میں
زہراؑ کو کہنا پڑا میں جھوٹ نہیں بولتی😢😢😢

علیّ کا ذِکر سُن کر خُوش ہونے والے

علیّ کا خُدا آپ کو سلامت رکہے 🙏
H  : علیّ کا ذِکر سُن کر خُوش ہونے والے علیّ کا خُدا آپ کو سلامت رکہے 🙏 - 
"بس اسی کے ساتھ دامنِ وقت میں گنجائش ختم ہوگئئ۔۔

ایک عہد تمام ہوا۔ سرمایہِ ملّت، آسمانِ خطابت علامہ طالب جوہری صاحب رحلت فرما گئے۔ 

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
H  : "بس اسی کے ساتھ دامنِ وقت میں گنجائش ختم ہوگئئ۔۔ ایک عہد تمام ہوا۔ - 
کہتے تھے نبیؐ میں ہوں دنیا کے لیے رحمت
میرے لیے رحمت کا سایہ ہے ابوطالبؑ!!😍😍
H  : کہتے تھے نبیؐ میں ہوں دنیا کے لیے رحمت میرے لیے رحمت کا سایہ ہے - 
دلی خواہش 😭😭🙏🙏
H  : دلی خواہش 😭😭🙏🙏 - 
یا اللہ بطفیلِ پنجتن پاک علیہ السلام اس وبا کو جلد از جلد مکمل طور پر ختم فرما الہی_آمین🙏🙏
H  : یا اللہ بطفیلِ پنجتن پاک علیہ السلام اس وبا کو جلد از جلد مکمل طور پر ختم - 
اے خاکِ مدینہ تیری گلیوں میں اب
 تک ہم بنتِ پیمبرکی ؐلحد ڈھونڈ رہے ہیں😭
H  : اے خاکِ مدینہ تیری گلیوں میں اب تک ہم بنتِ پیمبرکی ؐلحد ڈھونڈ رہے ہیں😭 - 
اے خدا میرا چاند نہیں آیا تیرے اس چاند کے  ساتھ
میری آنکھوں کو روزہ ہے اس بار بھی عید کے دن...!!

العجل یا امام زماں ع😭
H  : اے خدا میرا چاند نہیں آیا تیرے اس چاند کے ساتھ میری آنکھوں کو روزہ ہے اس - 
اسلام و علیکم صبح بخیر
H  : اسلام و علیکم صبح بخیر - 
HUR.
 

آقا زادی بیبی زینبء آپکی قسمت....
نماز شب ماں کا جنازہ.
نماز فجر باپ کا جنازہ.
نماز عصر بھائی کا جنازہ😭😭