Damadam.pk
HUR.'s posts | Damadam

HUR.'s posts:

HUR.
 

☝علی ولی کی ولا کے۔۔۔۔جو اسیر ہوتے ہیں 👈قسم خدا کی بڑے۔۔۔۔۔۔۔با ضمیر ہوتے ہیں ☝پکارتے ہیں جو عقیدت سے۔۔۔نام حیدر کا 👈وہ مفلسی میں بھی سب سےامیرہوتےہیں ☝درود پڑھ کر جو کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ذکر ناد علی 👈ہر ایک غم سے۔۔۔۔کوسوں وہ دور ہوتے ہیں ☝سجا کے رکھتے جو سینے پہ۔۔۔نام حیدر کا 👈خدا کے بندے وہی قلنندری فقیر ہوتے ہیں ☝علی کا عشق عبادت ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لیے مستم 👈ہم لوگ ذکر علی سے ۔۔۔۔۔۔۔مسرور ہوتے ہیں 👆طالب دعا و نظر .... صوفی ریاض الخیری

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ 💜💜💜💜💜
H  : اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ 💜💜💜💜💜 - 
سلام مولا امام زمانہ عج کی خدمت میں❤
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
 اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ
السلامُ علیک یا بقیتہ اللہ علیہ السلام❤❤
H  : سلام مولا امام زمانہ عج کی خدمت میں❤ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ - 
❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد و آل مُحَمَّد ❤
H  : ❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد و آل مُحَمَّد ❤ - 
سخی عباس ع تو کتنے نصیبوں والا ہے 

تجھے حسین ع کی بہنوں نے مل کر پالا ہے
H  : سخی عباس ع تو کتنے نصیبوں والا ہے تجھے حسین ع کی بہنوں نے مل کر پالا ہے - 
چھوڑو یہ مقدر کی شکایت کا المیہ

تقدیر بدلنی ہے تو شبیر ص سے کہو💕💞
H  : چھوڑو یہ مقدر کی شکایت کا المیہ تقدیر بدلنی ہے تو شبیر ص سے کہو💕💞 - 
HUR.
 

خدایا وراث جمعہ امام زمانہ عجل فرجھم کے ظہور میں تعجیل عطا فرما۔امین
اللَّهُمَّ عَجِّـلْ لِوَلِيِّكَ الفـَـرَجْ..!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤

آج کا سوال؟؟
H  : آج کا سوال؟؟ - 
وہؐ_آنے_والے_ھیں
نشانیاں سب یہ کہہ رہی ہیں ، وہؐ آ رہا ھے ، جو بادشاہؐ ھے
صفائی ھو گی ، صفایا ھوگا ، زمیں پہ ظاہر وہ نورؐ ھو گا
سکینہؐ بی بی ! تری دعاوں کی مستجابی قریب ھے اب
کوئی تو آئے گا دیکھ لینا __کسی کا جلدی ظہور ھو گا
(فاخرہ بتول نقوی)💞💞
H  : وہؐ_آنے_والے_ھیں نشانیاں سب یہ کہہ رہی ہیں ، وہؐ آ رہا ھے ، جو بادشاہؐ ھے  - 
😔⁦❤️⁩العجل یا امام زمانہ ع ⁦❤️⁩😔
H  : 😔⁦❤️⁩العجل یا امام زمانہ ع ⁦❤️⁩😔 - 
❤️عرس مبارک❤️حضرت سخی لعل شھباز قلندر ) کے پیار کرنے والوں کو میرے مرشد لعل کا عرس مبارک ھو- ❤️❤️❤️❤️❤️
H  : ❤️عرس مبارک❤️حضرت سخی لعل شھباز قلندر ) کے پیار کرنے والوں کو میرے مرشد لعل - 
: *اللہ بھی ہے غائب میرا مولاؐ بھی ہے غائب* *پایا ہوا دونوں نے ہے دونوں کی رضا کو* *یا پردہ توحید میں رہتا ہے یہ قائمؐ* *یا اس نے چھپا رکھا ہے پردے میں خدا کو* *جشن نزول مولا محمد مھدیؐ مبارک ہو* ❤️❤️❤️❤️❤️
H  : : *اللہ بھی ہے غائب میرا مولاؐ بھی ہے غائب* *پایا ہوا دونوں نے ہے دونوں کی - 
قول معصوم ع💜💜💜💜💜
H  : قول معصوم ع💜💜💜💜💜 - 
Social media post
H  : قول معصوم ع 💜💙💚⁦❤️⁩🧡 - 
🌹حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں🌹
خوش قسمت ہيں وہ لوگ جو امام زمانہ (عج) کی
غيبت پر صپر کرتے ہيں  اور خوش قسمت ہيں
وہ لوگ جو امام زمانہ (عج) کی محبت پر ثابت 
قدم ہيں
🌹اللھم عجل لوليک الفرج يا صاحب الزمان عج 🌹
H  : 🌹حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں🌹 خوش قسمت ہيں وہ لوگ جو امام زمانہ (عج) کی  - 
HUR.
 

میدان کربلا میں جناب علی اکبر علیہ السلام کا اپنے بابا حسین علیہ السلام سے لازوال مکالمہ۔
"بابا (حسین علیہ السلام) کیا ہم حق پر نہیں ہیں؟ اگر ہم حق پر ہیں تو کیا فرق پڑتا ہے کہ موت ہم پر آئے یا ہم موت پر آ جائیں"۔

پندرہ شعبان کی رات سب یک زبان ہو کر رات نو بجے یا صاحب الزمان ادرکنی کا نعرہ اپنے چھتوں سے بلند کرکے تجدید عہد کریں انشاءالله 
اللهم عجل الوالیک الفرج
H  : پندرہ شعبان کی رات سب یک زبان ہو کر رات نو بجے یا صاحب الزمان ادرکنی کا نعرہ - 
💖💖🎂* حضرت علی اکبر ابن الحسین علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسّرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔**🤲*
H  : 💖💖🎂* حضرت علی اکبر ابن الحسین علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسّرت - 
عرش معلی 💞کربلا معلی
H  : عرش معلی 💞کربلا معلی - 
!! بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ !!
قال الأمام المنتظر المهدي القائم عجل الله فرجه ع
H  : !! بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ !! قال الأمام المنتظر المهدي -