آمدِ قاسم ؐ ھوئ ھے یا مُجتبی' ؐ کی گود میں
خود یاحسن ؐ آۓ تھے جیسے یا مُرتضی' ؐ کی گود میں
آج شَبِ جشنِ آمدِ نزول مولا پاک قاسم ؐ پر تمام موالیانِ حیدر کرار ؐ کو اور بلخصوص چہاردہ معصومین ؐ کو بہت بہت مبارک ھو 💝🎉🎊🎉🎊💝

مقدر کا بدلنا ہم نے سیکھا حرؑ سے کربل میں
نہایت نا مناسب ہے اگر کہہ دو کہ سست آید
پڑھا بھی تھا، سنا بھی تھا، مگر دیکھا نہیں تھا یہ
ہمین تو حرؑ نے سمجھایا ہے "دیر آید درست آید"☺️
(شوکت رضا شوکت)




منسوب کیوں نہ ہو وہ مہینہ امام سے
آغاز جس کا ہوتا ہے زینب ع کے نام سے
یکم شعبان جشن ظہور
*دخترِ امام علی علیہ السلام*
*حضرت بی بی زینیب سلام اللہ علیہا*
تمام مومنین کو مبارک


کبھی دادی ص کو یاد کرتا تھا
کبھی بیٹی ص کو یاد کرتا تھا
وقتِ آخر تھا اُس کے ہونٹوں پر
فاطمہ ص فاطمہ ص رضا ص مولا ص
😭💔
ہاے مولا







. 🌙9 رجب المرجب🌙
🌟ولادت شہزادہ علی اصغرؑ(ع)🌟
بچہ بچہ تیرا ہر عمر میں غالب نکلا
پڑ گیا وقت تو اصغرؑ ابو طالبؑ نکلا
💐ظہور پر نور💐
💐تمام عالم اسلام کو مبارک ہو💐

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain